Tag Archives: سوشل میڈیا

کالعدم ٹی ٹی پی کی پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں دعوی کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان …

Read More »

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ کی دھوم

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے آتے ہی دھوم مچا دی۔ گلوکار نے گزشتہ جمعے کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنا نیا گانا ’زمانہ‘ ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو عید کا تحفہ دے دیا۔ اس سے قبل سجاد علی …

Read More »

بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کو فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری حل …

Read More »

شوبز میں کسی نے میرے پیسے نہیں کھائے، عمران عباس

عمران عباس

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے منفی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اُنہوں نے سوشل میڈیا پیجز سے مخاطب ہونے ہوئے لکھا کہ آپ کے پاس رمضان کے مہینے میں منفی اور بے بنیاد افواہوں کو …

Read More »

چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا

تربیلا ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا، جس کے بعد مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشام میں چینی عملے پر ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کے بعد چینی کمپنیوں نے داسو اور تربیلا ڈیم پر کام روک دیا …

Read More »

سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

نوکریاں فروخت ہوں گی تو نوجوان ریاست سے دور ہوں گے۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ نوکریاں فروخت ہوں گی تو نوجوان ریاست سے دور ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گمراہی کا راستہ چھوڑ کر قومی دھارے میں آنے والوں کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ ایک مدت سے بلوچستان …

Read More »

خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتِ حال فوری اقدامات کی متقاضی ہے، خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ ٹیکس اصلاحات اور …

Read More »

فواد خان نے اپنی نئی فلم کا ٹیزر جاری کردیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار فواد خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ’بیٹ‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا ے دور رہنے والے مایاناز اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی تشویش کو …

Read More »

حکومت سوشل میڈیا پر غیرقانونی سرگرمیوں پر سخت کارروائی کرے گی، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ حکومت سوشل میڈیا پر غیرقانونی سرگرمیوں پر سخت کارروائی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی …

Read More »