Tag Archives: سوشل میڈیا

پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور انسٹا گرام پر اداکارہ نے وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا …

Read More »

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) لاہور سے حلقہ پی پی 153 سے ٹکٹ ہولڈر ناصر سلمان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما ناصر سلمان نے پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے …

Read More »

نیلم منیر کا فکرِ آخرت کا اظہار

اداکارہ نیلم منیر

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اُٹھا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے مداحوں سے گفتگو کرنے کے لیے سوال جواب کا سیشن رکھا۔ سوال جواب کے دوران …

Read More »

بیرونی ممالک میں قتل کے واقعات ہندوستان کے لیے مسئلہ بن رہے ہیں

ہندوستان

پاک صحافت بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان جھوٹی کہانی پھیلا رہا ہے۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ہردیپ سنگھ نجار کے حوالے سے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ نئی دہلی نے شمالی امریکہ میں واقع قونصل خانوں کو مغرب میں مقیم سکھوں کی تنظیموں کے خلاف کارروائی …

Read More »

وزیر اطلاعات کا گلگت بلتستان کو 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر پر ردعمل

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات نے گلگت بلتستان کو 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ سماجی …

Read More »

متنازع تشہیری مہم، اشنا شاہ کی ملبوسات کے برانڈ کے بائیکاٹ کی حمایت

اشنا شاہ

(پاک صحافت) فلسطین اور غزہ کے شہداء کے لیے مسلسل آواز بلند کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ اشنا شاہ نے متنازع تشہیری مہم کے باعث ملبوسات کے عالمی برانڈ کے بائیکاٹ کی حمایت کر دی۔ مذکورہ فیشن برانڈ نے موسمِ سرما کی مناسبت سے جیکٹس لانچ …

Read More »

الیکشن کمیشن کی انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن بے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ ترجمان الیکشن کمیشن …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی سے تحریر کو فوٹو میں تبدیل کرنے والی میٹا کی ویب سائٹ متعارف

(پاک صحافت) 6 دسمبر کو گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی متعارف کرایا تھا اور اب میٹا نے ایک ایسی ویب سائٹ تیار کی ہے جہاں صارفین اپنی پسند کی تصاویر تیار کر سکتے ہیں۔ امیجن نامی یہ ویب سائٹ میٹا کے …

Read More »

عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

عالیہ بھٹ

(پاک صحافت) نامور بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں۔ خیال رہے کہ بھارت میں اس وقت ہر گزرتے دن کے ساتھ اداکاراؤں کی ڈیپ فیک ویڈیوز (جعلی ویڈیوز) منظر عام پر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ رشمیکا مندانا، …

Read More »

شادی کیلئے شریف مرد تلاش کریں، پیسہ تو آ ہی جاتا ہے، غنیٰ علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکارہ غنیٰ علی نے لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ شادی کے لیے شریف مرد تلاش کریں پیسہ تو آ ہی جاتا ہے، زندگی میں سکون اہم چیز ہے۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے شوہر نجی کمپنی میں ڈپٹی ڈائریکٹر …

Read More »