Tag Archives: سندھ

آج بھی عمران خان کو ایک اہم جگہ سے حمایت حاصل ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آج بھی عمران خان کو ایک اہم جگہ سے حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 کا الیکشن فکس تھا، آج کے دن ایک جعلی وزیراعظم …

Read More »

پی ٹی آئی کا اصل مقصد اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھ کر دوبارہ سلیکٹیڈ بننے کی کوشش ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بند گلی میں آنے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اپنی شرائط پر حکومت سے بات چیت کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کا اصل مقصد اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھ …

Read More »

عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، چیف جسٹس تواتر سے غلط فیصلے کر رہے ہیں۔ …

Read More »

رمضان المبارک میں گیس کی بندش نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں گیس کی بندش نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زیر توانائی سندھ امتیاز شیخ گیس کی لوڈشیڈنگ پر …

Read More »

ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

خیرپور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے خیرپور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے میں چند افراد ضد پر اتر آئے …

Read More »

روس سے رواں ماہ تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ وزیر پٹرولیم

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے رواں ماہ تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کراچی چیمبر میں تاجروں و صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کے ملکی ذخائر تیزی سے کم ہورہے …

Read More »

تخت لاہور کی لڑائی پورے ملک کو لے ڈوبے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تخت لاہور کی لڑائی پورے ملک کو لے ڈوبے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے لاڑکانہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی بحران سے …

Read More »

عمران خان سوچی سمجھی سازش کے تحت سیکیورٹی اداروں کو بدنام کررہا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سوچی سمجھی سازش کے تحت سیکیورٹی اداروں کو بدنام کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی کے بیانیہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی پارٹی کا …

Read More »

عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔ گورنر سندھ کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ڈی سوئی گیس نے …

Read More »

ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما  شاہ محمود قریشی کو کھری کھری سنادی

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کھری کھری سنادی۔  انہوں نے شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری انسان شناس ہیں، انہوں نے شاہ محمود قریشی کا چہرہ …

Read More »