امتیاز شیخ

رمضان المبارک میں گیس کی بندش نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے، امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں گیس کی بندش نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق زیر توانائی سندھ امتیاز شیخ گیس کی لوڈشیڈنگ پر ردِ عمل دیتے ہوئے سوئی سدرن گیس کمپنی پر برس پڑے۔ جاری کیے گئے بیان میں  امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سوئی سدرن کمپنی گیس کی تقسیم کے عمل میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ  وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا مزید کہنا ہے کہ سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہی گیس سے محروم ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سندھ کی قدرتی گیس سوئی نادرن کو دینا سندھ کے عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے