Tag Archives: سندھ

تحریک انصاف کے رہنما پولیس کے ہاتھوں گرفتار

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ پولیس نے ہراسانی اور فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ ان کو اس سے قبل بھی اس طرح کے مقدمے میں گرفتار کیا جاچکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان

الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اس کے حق میں قرارداد منظور کرلی ہے۔ قرارداد میں وفاقی حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن ممبران کے استعفے کے مطالبے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

Read More »

جیکب آباد میں 12 سالہ لڑکا مبینہ زیادتی کا شکار

زیادتی

جیکب آباد (پاک صحافت) کم سن بچوں سے زیادتی کا سلسلہ رک نہ سکا،  سندھ کے علاقے جیکب آباد میں بھی درندہ صفت شخص نے 12 سالہ لڑکے کو اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔  ذرائع کہ مطابق یہ افسوس ناک واقعہ تھانہ اے سیکشن ٹھل کی حدود گاؤں مورجو کنواں …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے سندھ کیلئے بڑا اعلان

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) ن لیگ کی جانب سے سندھ کیلئے بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے سندھ بھر میں رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جلد اندرون سندھ میں ڈویژن سطح پر پارٹی میٹنگوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کا مقصد …

Read More »

سیکریٹری سینیٹ کو برطرف کرکے جیل بھیجا جائے۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سیکریٹری سینیٹ کو عہدے سے برطرف کرکے جیل بھیج دیا جائے تاکہ وہ آئندہ کسی بھی قبیح فعل میں مرتکب ہونے سے دور رہیں۔ پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ ووٹ چوری کرنے میں سیکریٹری سینیٹ مکمل طور پر ملوث …

Read More »

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ممبران کے درمیان تصادم

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ممبران کے درمیان تصادم

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے درمیان زبردست تصادم آرائی ہوئی،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ایک دن بعد سندھ سے اس کے تین ایم پی اے گمشدہ ہوگئے ہیں، اس معاملے پر صوبائی اسمبلی میں پی …

Read More »

کتے کے کاٹنے پر مقامی ایم پی اے معطل ہوگا، عدالتی فیصلہ

کتے کا کاٹنا

سکھر (پاک صحافت) ہائی کورٹ سندھ نے  شہریوں کے تحفظ سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا،  ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے اراکین اسمبلی کے لئے مشکل کھڑی کردی ہے۔ کتوں کے کاٹنے سے متعلق عدالت …

Read More »

جہانِ علم و ادب میں مولائی شیدائی کے نام سے یاد کئے جانے والے میر رحیم داد خان کی برسی

سکھر (پاک صحافت) وادیٔ مہران (سندھ) کے نام وَر ادیب اور صحافی مولائی شیدائی کی آج برسی منائی جارہی ہے،  خیال رہے کہ انہیں جہانِ علم و ادب میں مولائی شیدائی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں 1894ء میں پیدا ہونے والے …

Read More »

کورونا وائرس مزید 40 افراد کی جانیں نگل گیا

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، این سی او سی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس مزید 40 افراد کی جانیں نگل گیا، جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار  66 تک جا پہنچی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے …

Read More »

صوبہ سندھ میں چنگ چی رکشے پر پابندی عائد

رکشہ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 6 اور 9 سیٹر چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپو رٹ سندھ  نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں چلنے والے چنگ چی رکشوں کے مالکان کے پاس اگر روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس …

Read More »