Tag Archives: سمری

آرمی چیف کی تعیناتی، سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیئے وزارت دفاع کی جانب سے سمری وزیر اعظم ہاؤس کو ارسال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وہ سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہوچکی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سمری میں آرمی چیف کے لئے پانچ نام شامل …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

کراچی (پاک صحافت)  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات میں موجودہ حالات پر تبادلہ خیال ہوا ہے، آرمی چیف کی تقرری پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، انشاءاللّٰہ جلد آئینی تقاضوں کے مطابق تکمیل ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ …

Read More »

تعیناتی کے متعلق مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے متعلق مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا …

Read More »

یٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان، اوگرا کی سمری تیار

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی کی …

Read More »

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی ہے، ان کا کہنا ہے عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی آئل اینڈ گیس …

Read More »

صدر اگر آئین کا احترام نہیں کرتے تو انہیں اپنے عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب ملک کا صدر آئین کا احترام نہیں کرتے تو انہیں اس مقدس اور اہم منصب پر رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ ایاز صادق نے کہا …

Read More »

وزیراعظم اگر عوام کے ہمدرد ہیں تو اوگرا کی سمری مسترد کر دیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اگر عوام کے ہمدرد ہیں تو اوگرا کی سمری مسترد کر دیں۔ شیری رحمان کاکہنا ہے کہ ۔ ہر 15 دن بعد …

Read More »

ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر سامنے آگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق 16 اگست سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی …

Read More »

تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی ہے۔ دوسری جانب اثنا کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر …

Read More »