Tag Archives: سماعت

سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد سسودیا اور جین وزارتی عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں

سیسودییا

پاک صحافت عام آدمی پارٹی کے رہنما اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اور ستیندر جین نے دہلی حکومت میں اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ 2021 میں لائی گئی شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے کے الزام میں گھنٹوں پوچھ گچھ کے بعد اتوار کو سی بی آئی نے …

Read More »

ازخود نوٹس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس مظاہر، جسٹس اعجاز سمیت 4 ججز کی معذرت

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کرنے والا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ کورٹ روم نمبر ون میں پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز بے گناہ قرار

لاہور (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ کیس کی سماعت لاہور کے عدالت میں ہوئی جہاں اسپیشل جج سینٹرل کیس کی …

Read More »

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کو پیش ہونے کا نوٹس دوبارہ جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش ہونے کا نوٹس دوبارہ جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج  بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 جنوری کو کرے گا، فل بینچ میں جسٹس …

Read More »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر …

Read More »

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار رہیں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی سربراہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت چار رکنی بینچ کی سربراہی میں پاکستان مسلم …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کو استعفیٰ دینا چاہیے، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے میرے تمام الزامات کی تصدیق کردی، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کو استعفیٰ دینا چاہیے، اس بڑے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کو اس کے نظریاتی …

Read More »

کیا ہندوستانی آئین کے خلاف فیصلہ آئین کی توہین نہیں؟

بھارتی خواتین

نئی دہلی {پاک صحافت} کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی مذہبی عمل نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ اس دوران کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو بھی منگل …

Read More »

آج فیصل واوڈا نااہل ہوجائیں گے، ان کی سینیٹ کی نشست پی پی کے پاس ہوگی، قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادرمندوخیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن پر پورا یقین ہے کیوں کہ فیصلہ میرٹ پر ہوگا۔ امید ہے آج فیصل واوڈا نااہل …

Read More »