Tag Archives: سرمایہ کار

سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔ نگران وزیر خزانہ

شمشاد اختر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اس وقت سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر اقدامات کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، سرمایہ کاروں …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی ابتدائی تقریب میں شرکت کریں گے، وہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل کے موضوع پر فورم سے …

Read More »

بندوق کے زور پر کسی کو اپنا ایجنڈا مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے زور پر کسی کو اپنا ایجنڈا مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویزا پالیسی کو وزارت …

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔  خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا سعودی عرب …

Read More »

نوازشریف کی پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے غیرملکی وفود سے ملاقاتیں

نواز شریف

دبئی (پاک صحافت) نواز شریف کی پاکستان کی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے مختلف شخصیات اور وفود سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ کئی روز سے دبئی میں قیام پذیر ہیں اور انہوں نے فیملی کے افراد …

Read More »

بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز، بالخصوص صنعتی شعبے سے مشاورت پر اجلاس منعقد ہوا، …

Read More »

وزیرِ اعظم نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’ٹیکسپو‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر ہماری انڈسٹری کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، یہ ہماری ایکسپورٹ کا …

Read More »

چین: امریکہ کو سیاست کرنا اور کاروبار کرنا بند کرنا چاہیے

چین اور امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ میں چین کے سفیر کنگ گینگ نے ملک پر زور دیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور کاروبار میں سیاسی کام کو معطل کرے۔ چین کی سنہوا نیوز سائٹ سے اتوار کو آئی آر این اے کے مطابق، کن گینگ نے امریکہ سے …

Read More »

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

بلاول بھٹو

دبئی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  بیرون ممالک کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ خصوصاً کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ سرمایہ کار پاکستان آئیں اور …

Read More »

بد نصیبی ہے کہ حکمران مہنگائی کی وجوہات بتانے سے قاصر ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق بیان میں پی ٹی آئی حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بد نصیبی ہے کہ حکمران مہنگائی کی وجوہات بتانے …

Read More »