Tag Archives: سرحد

بھارتی وزیر داخلہ، آج کوئی آنکھ اٹھا کر ہندوستان کی سرحد کی طرف نہیں دیکھ سکتا

امت شاہ

پاک صحافت بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آج کوئی بھی بھارت کی سرحد کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا اور زمین پر قبضہ بھی نہیں کر سکتا۔ امیت شاہ نے یہ بیان اروناچل پردیش کے دورے کے دوران دیا ہے۔ حال ہی …

Read More »

پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

سیکیورٹی فورسز

چمن (پاک صحافت) پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اس دوران خود کش جیکٹ اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب سوئی کاریز کے جنرل ایریا میں انٹیلی جنس بیسڈ پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا …

Read More »

پاک افغان سرحد پر بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

آپریشن

چاغی (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر لیویز اہلکاروں کی جانب سے کی جانے والی کارروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد پر چاغی کے مقام پر لیویز اہلکاروں کی جانب سے امن دشمنوں کے خلاف بڑی کارروائی …

Read More »

دہشت گردوں کے خلاف اسلام آباد کی نئی حکمت عملی

پاک صحافت پاکستان، جسے اب اندرون ملک بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے چیلنج کا سامنا ہے، نے “بلا امتیاز جنگ” کے عنوان سے پاکستانی طالبان دہشت گردوں سے لڑنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ذرائع سے جمعرات کو پاک صحافت کی رپورٹ …

Read More »

پاک افغان حکام کا سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

چمن بارڈر

چمن (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے حکام نے سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے جرگہ کی کوششیں کامیاب ہوگئیں ہیں۔ فلیگ میٹنگ میں سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سے …

Read More »

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے چمن میں افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغان فورسز کی جانب سے …

Read More »

دیرپا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دیرپا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔ انہوں نے …

Read More »

جعلی جھوٹا بیانیہ بناکر ملک میں ہیجان پیدا کیا۔ آرمی چیف قمر جاید باجوہ

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ جعلی جھوٹا بیانیہ بناکر ملک میں ہیجان پیدا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہداء کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

امریکی میڈیا کا دعویٰ: عراق اور شام کی سرحد پر حالیہ حملہ اسرائیلی جنگجوؤں کا کارنامہ تھا

حملہ

پاک صحافت ایک امریکی میڈیا نے عراق اور شام کے سرحدی علاقے پر حالیہ حملے کی نئی تفصیلات شائع کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ یہ حملہ اسرائیلی جنگجوؤں نے کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل نے صیہونیت کے “باخبر ذرائع” کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ …

Read More »

افغان حکومت سرحد پر دہشتگردانہ واقعات کا سدباب کرے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سرحد پار حملے میں تین جوانوں کی شہادت کا معاملہ افغانستان سے اٹھایا، افغان حکومت سرحد پر دہشتگردانہ واقعات کا سدباب کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے میڈیا کو دی گئی ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ ہم …

Read More »