Tag Archives: سرحد

طالبان نے سرحد کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کی دھمکی دے دی

طالبان

پاک صحافت طالبان نے پاکستان کے ساتھ سرحد کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ افغانستان میں برسراقتدار طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو وہ دونوں ممالک کی سرحدیں ہمیشہ کے لیے بند کر دیں گے۔ پاکستانی میڈیا …

Read More »

طورخم سرحد 2 طرفہ تجارت کیلئے آج دوسرے روز بھی بند

طورخم بارڈر

(پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزر گاہ 2 طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند ہے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم سرحدی گزر گاہ کے دونوں جانب مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے سفری دستاویزات کی شرط عائد …

Read More »

پاک چین سرحد کو دو ہفتوں کے لئے کھول دیا گیا

پاک چین سرحد

گلگت (پاک صحافت) گلگت میں پاک چین سرحد کو کھول دیا گیا ہے، جو 16 جنوری تک کھلی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30 نومبر کو بند کردیا گیا تھا، تاہم اب پاک چین سرحد عارضی طور پر کھول دی …

Read More »

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2فیصد کام کیوں روکا گیا؟ سینیٹ میں جواب جمع

پاک افغان سرحد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2 فیصد کام کیوں روکا گیا؟ اس حوالے سے سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ داخلہ کا تحریری جواب پیش کر دیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر 98 فیصد …

Read More »

2023 میں ایران اور پاکستان؛ ہمسایوں کے تعلقات خوشحالی اور ترقی پر مبنی ہیں

ایران اور پاکستان

پاک صحافت 2023 میں اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان اچھے تعلقات میں ایک بار پھر ترقی اور حوصلہ افزا سفارت کاری دیکھنے میں آئی۔ ایک ایسا کلینڈر جس کی اہم ترین تقریبات میں مشترکہ سرحد پر دونوں ملکوں کے سربراہان کی ملاقات، سرحدی بازار کھولنا، دو طرفہ تجارت …

Read More »

پاک فوج کی پوری توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔خیال رہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور کور …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا چترال میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر ضلع …

Read More »

اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 2 لاکھ 3 ہزار639 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ …

Read More »

ابتک کتنے غیر قانونی مقیم افغان بابِ دوستی سے واپس گئے؟

افغان

(پاک صحافت) غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بابِ دوستی کے راستے انخلاء جاری ہے۔ لیویز حکام کے مطابق یکم اکتوبر سے 27 ہزار 4 سو سے زائد افغان شہری بابِ دوستی کے ذریعے واپس جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا …

Read More »

الاقصی طوفان / ایہود باراک کا مزاحمت کے خلاف اسرائیل کی سخت شکست کا اعتراف

طوفان

پاک صحافت صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم، جن کے بارے میں حال ہی میں “الاقصی طوفان” آپریشن کے بعد مقبوضہ علاقوں سے فرار ہونے کی خبریں آئی تھیں، نے ایک تقریر میں اعتراف کیا کہ یہ آپریشن غاصب حکومت کو ملنے والا سب سے سخت دھچکا تھا۔ احد نیوز …

Read More »