Tag Archives: سرحد

قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان میں عارضی رہنے کی اجازت دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  پی او آر یا اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

افغان سرحد پر فورسز کی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں سے جھڑپ، 4 جوان شہید

آپریشن

(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں کارروائی کر کے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

شمالی کوریا نے بیرون ملک سے شہریوں کی واپسی کی اجازت دے دی

شمالی کوریا

پاک صحافت کئی سال کی سخت کورونا پابندیوں کے بعد بالآخر شمالی کوریا نے بیرون ملک مقیم شہریوں کو اپنے ملک واپس جانے کی اجازت دے دی۔ پاک صحافت کے مطابق، رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے، شمالی کوریا کے مرکز برائے وبائی امراض کی روک تھام نے ہفتے کے روز …

Read More »

وزیراعظم اور آرمی چیف فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارنے پاک افغان سرحد پہنچ گئے

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پاک افغان سرحد پاراچنار پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزاریں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جوانوں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا۔ وفاقی وزرا …

Read More »

امریکی حملہ آور کس مقصد کے لیے شمالی شام میں اپنی فوجیں مضبوط کر رہے ہیں؟

چوری

پاک صحافت اتحادی افواج کے نام سے سازوسامان کے ساتھ فوجی قافلوں کے مسلسل دوبارہ داخلے کے ساتھ، امریکی قابض افواج شام کے شمال اور مشرق کے سرحدی علاقوں میں غیر قانونی گزرگاہوں کے ذریعے اپنے فوجیوں کو مضبوط کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، …

Read More »

اردوان کی تقریب حلف برداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقاتیں

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقاتیں کیں۔ملاقات میں علاقائی تعاون، خطے کو رابطوں سے جوڑنے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر …

Read More »

پاکستان کی ایران کے علاقے سراوان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ایران کے علاقے سراوان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں 5 ایرانی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔ پاکستانی حکومت اور عوام نے واقعے پر ایرانی …

Read More »

ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، ایران سے کم لاگت بجلی کی درآمد سے بلوچستان میں ترقی و خوشحالی آئے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید …

Read More »

پاک افغان سرحد کے قریب سکول میں فائرنگ، 6 اساتذہ جاں بحق

سکول فائرنگ

پاراچنار (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کے قریب سکول میں فائرنگ سے چھ اساتذہ جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب گورنمنٹ ہائی سکول تری منگل کے سٹاف روم میں گھس کر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کی زد …

Read More »

فوج ملکی سالمیت کو یقینی بنانے اور خطرات کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ فوج ملکی سالمیت کو یقینی بنانے اور خطرات کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وطن کے محافظ اپنے پیاروں سے دور فرائض کو مقدم رکھتے ہیں، عید پر وطن کے دفاع کے …

Read More »