Tag Archives: سرحد

آرمی چیف اور ایرانی صدر کی ملاقات، سرحدی سلامتی پر تبادلہ خیال

عاصم منیر ابراہیم رئیسی

راولپنڈی (پاک صحافت) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے دونوں پڑوسی ممالک کو …

Read More »

پاک افغان سرحد کے قریب کشیدگی تھم گئی

پاک افغان سرحد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کے قریب جاری کشیدگی کا سلسلہ رک گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح سے دونوں اطرف سے آج بھاری اسلحہ سے ایک دوسرے کے محاذوں کو تباہ کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق جھڑپوں کا سلسلہ صبح 7 بجے سے لیکر شام 4 بجے …

Read More »

نیتن یاہو نے غزہ کی “جنگ کے بعد” کے لیے ایک منصوبہ بنایا

نیتن یاہو

پاک صحافت آج میڈیا ذرائع نے جنگ کے بعد غزہ کے لیے صیہونی وزیر اعظم کے مذموم منصوبے کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ جمعہ کے روزپاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن نشریاتی ادارے نے اس سلسلے میں اعلان کیا: صیہونی حکومت کے وزیر …

Read More »

کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر …

Read More »

پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری

افغان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان سے افغان شہریوں کا انخلاء تاحال جاری ہے، خیبر پختونخواہ سے اب تک 2 لاکھ سے زائد افغان شہری اپنے ملک واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپخوانخواہ کے طورخم بارڈر سے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 84 ہزار 194 افراد خیبرپختونخوا سے افغانستان …

Read More »

صہیونی میڈیا: درجنوں خواتین نے اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے سے انکار کردیا ہے

خواتینی فوج

پاک صحافت صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیلی حکومت کی سرحدی حکومت کی بحالی یونٹوں میں درجنوں خواتین نے خدمات انجام دینے سے انکار کردیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق ، یادیوٹ احارنٹ اخبار نے لکھا: 7 اکتوبر 2023 آپریشن الاقصی کے بعد ، …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کے قریب فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن ژوب کے …

Read More »

کشیدہ صورتحال کے باوجود پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری

پاک ایران بارڈر

تفتان (پاک صحافت) پاک ایران کشیدہ صورتحال کےباوجود دونوں ممالک کے سرحد پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ کسٹم حکام کے مطابق تفتان سے 100 سے زائد ٹرکوں کی آمد و رفت ہوئی، جبکہ پنجگور کے چیدگی بارڈر پر بھی تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاکستان میں ایران سے متصل …

Read More »

طالبان نے سرحد کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کی دھمکی دے دی

طالبان

پاک صحافت طالبان نے پاکستان کے ساتھ سرحد کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ افغانستان میں برسراقتدار طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو وہ دونوں ممالک کی سرحدیں ہمیشہ کے لیے بند کر دیں گے۔ پاکستانی میڈیا …

Read More »

طورخم سرحد 2 طرفہ تجارت کیلئے آج دوسرے روز بھی بند

طورخم بارڈر

(پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزر گاہ 2 طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند ہے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم سرحدی گزر گاہ کے دونوں جانب مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے سفری دستاویزات کی شرط عائد …

Read More »