Tag Archives: زلزلہ

پاکستانی شہری کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک پاکستانی شہری نے نام ظاہر کئے بغیر ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گمنام پاکستانی کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دینے پر …

Read More »

ظالم مغرب

بچے

پاک صحافت شمال مغربی شام میں زلزلے سے متاثرہ لوگ جہاں شدید سردی اور سہولیات کی کمی کا شکار ہیں وہیں اہل مغرب نے ان کے مسائل سے آنکھیں موند لی ہیں اور شام کے متاثرین کے دکھ اور درد کو دیکھ رہے ہیں اور پرہیز کر رہے ہیں۔ پاک …

Read More »

اداکارہ زارا نور عباس نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر دکھ کا اظہار

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں اپنے نام بنانے والی اداکارہ زارا نور عباس نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر دکھ کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ میں ایک ایسی تنظیم اور لوگوں کو ڈھونڈ رہی ہوں جو اعتماد کے قابل ہوں …

Read More »

پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقین ہے ترک …

Read More »

زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے پاکستان کی ریسکیو ٹیم ترکیہ پہنچ گئی

اسلام آباد (پا ک صحافت) زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے پاکستان کی ریسکیو ٹیم ترکیے پہنچ گئی۔ امدادی کاموں میں مصروف ریسکیو آفیسر دیبا شہناز نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ ترکیے آتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کی امدادکے لیے حکومت پاکستان کا ایک اور اقدام

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کی امدادکے لیے حکومت پاکستان نے ایک اور اقدام کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو ہر ضلع میں امداد اکٹھی کرنے کے لیے کلیکشن سینٹر بنانے کا حکم دیا ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم کی ترک زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات جمع کرنے کی ملک گیر مہم چلانے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات جمع کرنے کی ملک گیر مہم چلانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر تعلیم، مذہبی امور، خزانہ اور وزیر تجارت سمیت صوبائی حکومتوں کو مہم میں شرکت کی ہدایت کی …

Read More »

اقوام متحدہ: شام میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے سیاسی تحفظات کو ایک طرف رکھنا چاہیے

شام

پاک صحافت اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے ترجمان نے بدھ کی رات کہا ہے کہ شام میں زلزلہ کے متاثرین کی مدد کے لیے سیاسی تحفظات کو ایک طرف رکھنا چاہیے۔ الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق، “رولا امین” نے اس قطری چینل کے ساتھ …

Read More »

زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ وزیرخزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ترکی کے زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعظم نے ریلیف فنڈ قائم …

Read More »