Tag Archives: زلزلہ

چاند کے سکڑنے سے وہاں زلزلے بڑھنے کا انکشاف

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے رات کو آسمان پر چمکتے چاند کے بارے میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے زیرتحت ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سطح کے نیچے چھپی تہہ ٹھنڈی ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں زمین کا …

Read More »

اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ 213 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ …

Read More »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خصدار اور گرد و نواح سمیت زیارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے …

Read More »

پاکستان کا میڈیکل ٹیم و ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتِ پاکستان نے 10رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکّام کے مطابق افغانستان جانے والی میڈیکل ٹیم میں سرجنز اور میل نرسنگ اسٹاف ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق  افغانستان بھیجی جانے والی پمز کی میڈیکل ٹیم میں …

Read More »

پاکستان افغانستان کی بحالی کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون کریگا، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی بحالی کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے …

Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے فوری طورپر آنے کے کوئی سائنسی شواہد نہیں، ماہر ارضیات

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ماہر ارضیات پروفیسر ڈاکٹر دین محمدکاکڑ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں زلزلے کے فوری طورپر آنے کے کوئی سائنسی شواہد نہیں ہیں البتہ آئندہ 6 سے 8 سال کے دوران چمن فالٹ لائن پر زیادہ شدت کا زلزلہ آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  نجی …

Read More »

پاکستان میں طاقتور زلزلہ کی پیش گوئی، بلوچستان کے متاثر ہونے کا امکان

زلزلہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کردی گئی، زلزلے کی شدت چھ یا اُس سے زائد ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈچ سائنسدان نے ترکیہ کے بعد پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی کردی ہے، زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے …

Read More »

ہلال احمر پاکستان کا مراکش زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

ہلال احمر

اسلام آباد (پاک صحافت) ہلال احمر پاکستان نے مراکش زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے مراکش میں آنے والے بدترین زلزلہ سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلال احمر پاکستان مشکل کی …

Read More »

مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مراکش کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جاری بیان میں …

Read More »

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کےضلع سوات، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اور شہری گھروں سے باہر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع و شہروں …

Read More »