Tag Archives: زلزلہ

90 دن میں الیکشن نہیں ہونگے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ‏90 دن میں تو الیکشن ابھی بھی نہیں ہورہے، بینظیر بھٹو صاحبہ کی شہادت ہوئی الیکشن نہیں ہوا سیلاب اور زلزلہ آیا الیکشن نہیں ہوا شاید کچھ لوگوں نے قسم کھائی ہے کہ اس ملک کو بحرانوں …

Read More »

گزشتہ دنوں آنیوالے زلزلے کے نقصانات کی تفصیلات جاری

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) این ڈی ایم اے نے گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے کے نقصانات سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ یہ 6.8 شدت کا زلزلہ تھا جس کا مرکز افغانستان میں کوہ …

Read More »

جب ضمیر نہیں کانپتے تو  زمین کانپ جاتی ہے، اداکار عمران عباس

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی  اداکار عمران عباس نے ملک کے مختلف شہروں میں  آنے والے زلزلے  پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب ضمیر نہیں کانپتے تو  زمین کانپ جاتی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک کے مختلف حصوں  میں آنے والے شدید  زلزلے کے نتیجے …

Read More »

گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے نقصانات کی تفصیلات جاری

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے بیشتر مقامات پر گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پاکستان میں …

Read More »

پاکستان کے مختلف شہروں میں 2005 سے بھی زیادہ شدت کا زلزلہ

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف شہروں میں 2005 سے بھی زیادہ شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور اسلام آباد سمت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی وجہ …

Read More »

دمشق: امریکا پروپیگنڈا اقدامات کے بجائے شامی عوام کے خلاف پابندیاں اٹھائے

وزارت خارجہ

پاک صحافت شام کی وزارت خارجہ نے پیر کی شب ایک بیان میں اس ملک کے علم اور موجودگی کے بغیر شام اور ترکی کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے برسلز میں کانفرنس کے انعقاد کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکا اور مغرب پروپیگنڈے کے بجائے شامی …

Read More »

پاکستان سے زلزلہ متاثرین کیلئے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے قدرتی آفت سے متاثرہ ترک بہن بھائیوں کے لیے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

صیہونی حکومت نے شام پر حملہ کیوں کیا؟

شام

پاک صحافت صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے دمشق اور جنوبی شام کے اطراف و اکناف کے متعدد علاقوں کو جارحانہ فضائی حملوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد شامی جن میں زیادہ تر عام شہری تھے، شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جو ترکیہ میں21ویں صدی کے بدترین زلزلے کے بعد مدد کو پہنچا۔ تفصیلات …

Read More »

وزیراعظم کی آدیامان میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف پاکستانی ریسکیو ٹیموں سے ملاقات

شہبازشریف

انقرہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف دورہ ترکیہ کے دوران انقرہ سے آدیامان پہنچ گئے جہاں امدادی سرگرمیوں میں مصروف پاکستانی ریسکیو ٹیموں سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہاز شریف کا آدیامان میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ترکیہ پاکستان کا دیرینہ دوست اور برادر اسلامی …

Read More »