Tag Archives: زرمبادلہ

چین کی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان …

Read More »

پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کیطرف گامزن ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کمرشل بینکوں کے …

Read More »

پاکستان اگلے 6 ماہ تک دیوالیہ ہونے سے بچ جائے گا۔ بلوم برگ

بلوم برگ

نیویارک (پاک صحافت) بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اگلے 6 ماہ تک دیوالیہ ہونے سے بچ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ادارے بلوم برگ کی جانب سے ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اگلے 6 ماہ تک …

Read More »

ہمارا ہدف 32 ارب کی ایکسپورٹ کو 100 ارب تک لے جانا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف 32 ارب کی ایکسپورٹ کو 100 ارب تک لے جانا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ بڑھانے پر ہی ہمارا دار ومدار ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ  گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ خیال رہےکہ اس سے قبل بھی متعدد وفاقی وزراء کہہ چکے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی زردمبادلہ کے حوالے سے پھیلائی جانے والی غلط خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر نہیں 10ارب ڈالر ہیں، کمرشل بینکس کے پاس موجود 6 ارب ڈالر بھی پاکستان کے ہیں۔ …

Read More »

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال کی توسیع

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایف ڈی (سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ) نے پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام لانے کے لیے ڈپازٹ کرائے ہوئے 3 ارب …

Read More »

سری لنکا میں دوبارہ مظاہرے شروع، لوگ ٹیکس میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

سری لنگا

پاک صحافت شدید معاشی بحران کا شکار سری لنکا میں مظاہروں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ بدھ کو سری لنکا کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے لانگ مارچ کیا۔ یہ لوگ کولمبو میں ٹیکس میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایسی …

Read More »

بھارتی وزیر خزانہ کی عجیب منطق، روپیہ کمزور نہیں ہوا بلکہ ڈالر مضبوط ہوا ہے

نرملا سیتارامن

پاک صحافت ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے ڈالر کے مقابلے روپے کی کمزور ہوتی پوزیشن کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ روپیہ کمزور نہیں ہو رہا ہے بلکہ ڈالر مضبوط ہو رہا ہے۔ ہندوستانی معیشت کے بنیادی اصولوں کو مضبوط بتاتے ہوئے انہوں …

Read More »

چین: افغانستان میں موجودہ بحران کی تشکیل کا ذمہ دار امریکہ ہے

چین

بیجنگ {پاک صحافت} افغانستان میں موجودہ بحران کی تشکیل پر امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے کہا کہ واشنگٹن کو افغان عوام کو معاوضہ دینے کے لیے بامعنی اقدامات کرنے چاہئیں۔ اقوام متحدہ میں چین کے خصوصی نمائندے نے کل اقوام متحدہ کے 50ویں …

Read More »