Tag Archives: زرمبادلہ

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، وزیرِ خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ رواں مالی سال جی …

Read More »

پاکستان نے بڑا قرضہ ادا کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک نے کامیابی کے ساتھ یورو بانڈ کے واجب الادا ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی …

Read More »

ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے۔ صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول …

Read More »

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، 8 دسمبر تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے اور اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ سے زائد کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 12.57 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس 7.50 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔ …

Read More »

ایف آئی اے نے 90 کروڑ ڈالر سے زائد رقم اسٹیٹ بینک میں جمع کروالی

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک 90 کروڑ ڈالر سے زائد اسسٹیٹ بینک میں جمع کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 6 ستمبر سے حکومت اور عسکری قیادت نے ڈالر سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مشترکہ ایکشن …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ریکارڈ، اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے اعداد و شمار جاری کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 10 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے …

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے پہلے …

Read More »