Tag Archives: زرمبادلہ

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 9.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے میں 9.3 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 7 جولائی تک 9 ارب …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1.2 ارب ڈالرز منتقل کر دیے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1 اعشاریہ 2 ارب (1 ارب 20 کروڑ) ڈالرز منتقل کر دیے ہیں۔ وزیر خزانہ کے مطابق گزشتہ 4 روز میں پاکستان کے زرِ مبادلہ کے …

Read More »

سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان کے لیے مصیبت بن گیا

پاکستان سعودی عرب

پاک صحافت سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان کے مرکزی بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کر کے اسلام آباد کو ایک بڑے معاشی بحران سے نکالنے کی کوشش کی ہے۔ سعودی عرب جو پہلے ہی پاکستان کو اربوں ڈالر دے چکا ہے، اس نے اپنے مرکزی بینک میں …

Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 23 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھے۔ مرکزی …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدا و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا …

Read More »

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے زرمبادلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ  ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے یہ بات سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ 2 کروڑ ڈالر …

Read More »

چینی بینک کی پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم رول اوور کرنے کی منظوری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک چینی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم رول اوور کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق …

Read More »

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کی تفصیلات جاری کردیں

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سے آئی ایم ایف کے مذاکرات گزشتہ رات دیر گئے تک جاری رہے، آئی ایم …

Read More »

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول

ڈالرز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق 70 کروڑ ڈالرز کی رقم چائنا ڈویلپمنٹ …

Read More »