Tag Archives: ریلی

ملک کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

ریلی

پشاور (پاک صحافت) ملک کے مختلف شہروں میں آج سرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔ پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کے زیرِ اہتمام یک جہتیٔ فلسطین ریلی نکالی گئی۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ شکیل احمد نے ریلی سے خطاب کیا اور …

Read More »

شیخ رشید کو پنڈی سے گرفتار کرلیا گیا

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ وکیل سردار …

Read More »

گلگت بلتستان کے ہزاروں طلبہ کا تمام اضلاع میں امن مارچ

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے طلبہ امن کے لئے متحد ہوگئے، 4 اضلاع کے 4 ہزار طلبہ نے امن و اتحاد کے لئے نے سول سیکرٹریٹ تک پرامن مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ نے امن ریلی نکالی، جس میں گلگت، غذر، ہنزہ اور نگر اضلاع …

Read More »

راولپنڈی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 7 روز کے لیے جلسے، …

Read More »

ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

14 اگست

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں شہر شہر، گلی گلی زور و شور سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کیلئے آئے ہوئے خریداروں سے بازاروں میں رونقیں بڑھ گئیں، بچے بڑے سبھی قومی پرچم اور بیجز کی خریداریوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان کے جشن آزادی …

Read More »

گورنر سندھ کا عوام کو گاڑیاں، موبائل، لیپ ٹاپ اور عمرے کے ٹکٹ دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عوام کو گاڑیاں، موبائل، لیپ ٹاپ اور عمرے کے ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کل قرعہ اندازی کے ذریعے گاڑیاں، لیپ ٹاپ، سیل …

Read More »

یوم تقدسِ قرآن پر ملک کے بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر پاکستانی عوام آج قرآن کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر ایک آواز ہو کر ملک گیر احتجاج کر رہے …

Read More »

ق لیگ کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے کا فیصلہ

افواج پاکستان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ق) نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت مسلم لیگ (ق) کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔ اس …

Read More »

لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج سے اگلے 7 دن …

Read More »

پہلی بار کسی سیاسی جماعت نے جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس پر حملہ کیا۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پہلی بار کسی سیاسی جماعت نے جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ق لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »