Tag Archives: ریلی

خواتین پر تشدد ایک بار پھر سڑکوں پر آ گیا اور فرانسیسی خواتین نے سڑکوں پر احتجاج کیا

احتجاج

پیرس (پاک صحافت) فرانس میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے اور نسل کشی کے خلاف یہ ریلی نکالی گئی۔ حال ہی میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے خواتین کے خلاف تشدد کا اعتراف کرتے ہوئے اسے اپنے ملک کی بدنامی قرار دیا۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق صرف …

Read More »

مہنگائی کے خلاف احتجاج کی تیاریاں، فضل الرحمان کوئٹہ پہنچ گئے

فضل الرحمان

کوئٹہ (پاک صحافت) مہنگائی اور حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاجی کی تیاریاں جاری ہیں، اس سے سلسلے میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی مہنگائی کےخلاف کل کی احتجاجی ریلی …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہرے

ینگ ڈاکٹر احتجاج

بہاولپور (پاک صحافت) ملک میں اشیائے ضروری کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے عوام  پریشانی کی عالم میں ہیں۔ دوسری جانب سے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف مخلتف شہروں میں  احتجاجی ریلیاں نکالی …

Read More »

جب سے موجودہ حکومت برسراقتدار آئی تب سے عام آدمی کا جینا محال ہوچکا، چودھری نورالحسن تنویر

ایم این اے

بہاولپور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری نور الحسن تنویر نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت برسراقتدار آئی ہے تب سے ملکی حالات سنبھل نہیں رہے اور حالات مسلسل تنزلی …

Read More »

بنگلہ دیش ، اقلیتوں کی حمایت میں نکلی بڑی ریلی ، فرقہ واریت کے خلاف لگے نعرے

ریلی

ڈھاکہ {پاک صحافت} حکمران جماعت عوامی لیگ نے فرقہ وارانہ تشدد اور اقلیتوں کے خلاف حملوں کے خلاف بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی ہے۔ “فرقہ وارانہ تشدد بند کرو” کا نعرہ بلند کرتے ہوئے ہزاروں کارکنوں نے ریلی میں حصہ لیا۔ بنگلہ دیش میں …

Read More »

کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں

یوم استحصال کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے دوسرے سال کے موقع پر پاکستانی شہریوں کی جانب سے ریلیاں نکال کر کشمیری …

Read More »

نیتن یاہو کی آج ہو جائے گی چھٹی، مظاہرین نے منایا جشن

چھٹی

قدس {پاک صحافت} مرکزاطلاعات فلسطین کا کہنا ہے کہ صہیونی وزیر اعظم آخری لمحہ تک فلسطینیوں کا خون بہا کر اپنی کرسی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے: بنیامین نیتن یاھو اور ان کی ٹیم اپنے اقتدار کے …

Read More »

فلسطینیوں کی آواز میں آواز ملانا ہماری دینی غیرت کا تقاضہ ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ فلسطینی بھائیوں کی آواز میں آواز ملا کر ان کی حمایت کرنا ہماری دینی اور اسلامی غیرت کا تقاضہ ہے۔ پاکستانی شہریوں کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت قابل تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »

اسرائیلی بربریت کیخلاف مسلم لیگ ن کا احتجاجی مظاہرہ

مسلم لیگ ن

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر گزشتہ کئی روز سے جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف پشاور میں ایک احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے پشاور میں غاصب اسرائیل کے فلسطینیوں پر جاری مظالم …

Read More »

اگرہم اپنی سیٹیں ہٹالیں تو پی ٹی آئی کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوگا، ایم کیو ایم

عامر خان ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنت (ایم کی ایم) پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم اپنی 7 سیٹیں ہٹالیں توپی ٹی آئی حکومت کا کوئی نام لینے والا نہیں ہوگا،  اس حوالے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا …

Read More »