Tag Archives: روہڑی

بہترین شاہراہوں کی تعمیر سے ترقی کی نیشنل اسپیڈ میں اضافہ ہو گا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بہترین شاہراہوں کی تعمیر سے ترقی کی نیشنل اسپیڈ میں اضافہ ہو گا اور پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پورا ملک موٹروے کے ذریعے جوڑنے کے نواز شریف کے …

Read More »

سکھر روہڑی پل کا نواز شریف نے اعلان کیا تھا، میں آج اس کی تکمیل کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

سکھر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سکھر روہڑی پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پورے ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو فروغ دے کر ترقی کریں گے، سکھر روہڑی پل کا نواز شریف نے اعلان کیا …

Read More »

سندھ حکومت کی جانب سے اہلیان سکھر کیلئے پیپلز بس سروس کا آغاز

سکھر (پاک صحافت)  سندھ حکومت کی جانب سے اہلیان سکھر کی سہولت کیلئے پیپلز بس سروس کا آزمائشی بنیاد پر آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی اور حیدرآباد کے بعد  سکھر میں بھی جنوری سےحکومت سندھ پیپلز بس سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی …

Read More »

عمران خان اور انکے سہولتکاروں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

رحیم یار خان (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے سہولت کاروں نے ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے، دوبارہ ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

سندھ میں سیلاب کے باعث اب تک 616 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب کے باعث اب تک 616 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

سندھ حکومت مختلف علاقوں سے پانی نکالنے کی کوشش کررہی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے بھر کے تمام شہروں اور علاقوں میں جمع پانی کو نکالنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے ٹریک کو بحال کرنے …

Read More »