نواز شریف

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس، احتساب عدالت نے نواز شریف کو بری کردیا

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے  پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں  پاکستان مسلم لیگ ن کے قئد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو بری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔ احتساب عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو بری کر دیا۔

واضح رہے کہ نواز شریف کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریفرنس بنایا تھا، نواز شریف کا پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کوئی کردار نہیں۔ وکیل نے کہا کہ نئے قانون کے تحت یہ کیس نہیں بن سکتا۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے