Tag Archives: ذمہ داری

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ڈیفالٹ کی باتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کے حصول کے لیے بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے …

Read More »

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

کابل سفارتخانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم کی اعظم نذیر تارڑ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون و سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا وزارت سے استعفی قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرا کے وفد نے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم شہباز …

Read More »

غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں ہےغیرملکیوں کا پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرنا ایک سوالیہ نشان ہےکسی سیاسی جماعت کو بغیر مقصد کوئی کیوں فنڈنگ کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس …

Read More »

عراق میں ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ، ترکی شدید برہم

حملہ

بغداد {پاک صحافت} عراقی سیکورٹی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق موصل میں ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ شمالی عراق میں ترک فضائی حملے جاری ہیں اور حالیہ عثمانی فوج کی گولہ باری میں متعدد عراقی شہری مارے گئے ہیں۔ اس حملے کے بعد سے عراق …

Read More »

اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے: محمود عباس

محمود عباس

یروشلم {پاک صحافت} فلسطین کی خود مختار حکومت کے سربراہ نے امریکی وفد سے کہا ہے کہ فلسطینی عوام غاصب صیہونی حکومت کے خاتمے تک اپنے ملک میں رہیں گے۔ محمود عباس نے حالیہ تبدیلیوں کا جائزہ لینے اور غیر قانونی طور پر مقبوضہ فلسطین میں ہونے والی پیش رفت …

Read More »

ہم سمجھتے ہیں کہ ہم گھر چلاتے ہیں لیکن دراصل یہ کام خواتین کرتی ہیں، فیصل قریشی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فیصل قریشی کا  کہنا ہے کہ ’ہم سمجھتے ہیں کہ ہم گھر چلاتے ہیں لیکن دراصل یہ کام خواتین کرتی ہیں، وہ بیک وقت گھر اور کام کر سکتی ہیں‘۔ اداکار کا کہنا ہے کہ ’ان کے ساتھ اداکاری کی دنیا …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ نے وزراء کو ذمہ داریاں سونپ دیں

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں متوقع بارشوں سے نمٹنے کے لئے صوبائی وزراء کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق ضلع جنوبی میں مکیش کمار چاؤلہ، ضلع شرقی میں سعید غنی انتظامات کی نگرانی کریں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

آصف زرداری اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے، اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت کا امکان

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرین آصف علی زرداری اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں  وہ پی پی رہنماؤں اور دیگر کئی اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے، ذرائع کے مطابق آصف رزداری کے دورہ لاہور کے دوران اہم شخصیات کی پیپلزپارٹی …

Read More »

حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہی ہے۔ جسٹس قاسم خان

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہی جس کی وجہ سے عوام کو مختلف مسائل درپیش ہیں اور ان میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے گستاخانہ …

Read More »