Tag Archives: ذخائر

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ریکارڈ، اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے اعداد و شمار جاری کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 10 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے …

Read More »

پنجاب میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

گیس

ملتان (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع …

Read More »

پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ملک سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ملک سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ بیرونی مالی معاونت سے متعلق ماہانہ رپورٹ کے مطابق صرف جولائی کے مہینے میں بیرون ملک سے دو ارب 89 کروڑ ڈالر کا قرضہ اور امداد ملی، جو پچھلے سال …

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے پہلے …

Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت

تیل و گیس

حیدرآباد (پاک صحافت) سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ کے اضلاع ٹنڈو اللہ یار، سانگھڑ اور حیدر آباد میں تیل و گیس کے اضافی ذخائر دریافت کیے۔ …

Read More »

موجودہ حکومت کی مینجمنٹ کیوجہ سے ملک نے ڈیفالٹ نہیں کیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت کی مینجمنٹ کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ 2 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا ہے اور حکومتی کاوشوں سے …

Read More »

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 9.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے میں 9.3 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 7 جولائی تک 9 ارب …

Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 23 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھے۔ مرکزی …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں کی اجارہ داری ملک میں ہمیشہ کیلئے ختم کردی۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کی اجارہ داری ملک میں ہمیشہ کیلئے ختم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی قبل از وقت پیداوار شروع

تیل

پشاور (پاک صحافت) لکی مروت میں ولی بٹانی کنویں سے گیس اور تیل کی پیداوار قبل از وقت شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی فیلڈ سے ماہانہ تین سو ایم ایم ایف سی ڈی گیس نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ کنویں سے ماہانہ تیس …

Read More »