Tag Archives: ذخائر

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدا و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا …

Read More »

شام کو جلد کاروبار بند کرنے سے ایک ارب ڈالر تیل کی بچت ہوسکتی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شام کو جلد کاروبار بند کرنے سے ہم ایک ارب ڈالر تیل کی بچت کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تمام شرائط پوری …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، کارکن صبر کریں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، کارکن صبر کریں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے بلاول ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات پر تبادلہ خیال …

Read More »

سعودی عرب کے زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 13 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

سعودی

پاک صحافت سعودی عرب کے مرکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 13 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ پاک صحافت کی اناتولی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، سعودی عرب کے مرکزی بینک کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق، ملک کے زرمبادلہ …

Read More »

امریکہ یوکرین کو مسلح کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ 325 ملین ڈالر کا نیا فوجی پیکج

لانچر

پاک صحافت جیسے ہی یوکرین روسی افواج کے ساتھ موسم بہار کے حملے کی تیاری کر رہا ہے، پینٹاگون یوکرین کو 325 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس میں آرٹلری، اینٹی آرمر ہتھیار اور دیگر فوجی امداد شامل ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، ایک …

Read More »

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے زرمبادلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ  ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے یہ بات سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ 2 کروڑ ڈالر …

Read More »

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول

ڈالرز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق 70 کروڑ ڈالرز کی رقم چائنا ڈویلپمنٹ …

Read More »

ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس او کے پاس پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل …

Read More »

پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کیطرف گامزن ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کمرشل بینکوں کے …

Read More »