Tag Archives: ذخائر

شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت

گیس

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ اس حوالے سے ترجمان ماری پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ 25  ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم …

Read More »

سری لنکا کے بعد اب نیپال شدید اقتصادی بحران کی لپیٹ میں، بھارت کی کئی ریاستوں میں معاشی بدحالی کی صورتحال!

معاشی

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا جہاں سنگین معاشی بحران کے بھنور میں پھنس چکا ہے اور حالات قابو سے باہر ہو چکے ہیں، وہیں نیپال کے بارے میں بھی اطلاعات ہیں کہ یہ ملک بھی معاشی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ نیپال کے زرمبادلہ کے ذخائر جولائی 2021 میں …

Read More »

امریکی تیل کے ذخائر کے 30 ملین بیرل سے زیادہ فروخت کرنا ممکن ہے

کچا تیل

بائیڈن حکومت عالمی منڈیوں کو مستحکم کرنے کے لیے امریکی اسٹریٹجک تیل کے 30 ملین بیرل سے زائد ذخائر فروخت کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ہفتہ کو خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عالمی سطح پر تیل کے ذخائر 2014 کے بعد اپنی کم ترین سطح پر ہیں اور …

Read More »

ایران اور قطر کو سمندر میں سرنگ کے ذریعے ملانے کا منصوبہ

ایران اور قطر

تھران {پاک صحافت} ایرانی صدر ابراہیم رئیسی قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم میں شرکت کریں گے اور قطری حکام سے اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے۔ دوحہ کے دورے میں ایرانی صدر کے ساتھ کابینہ کے کئی وزرا بھی ہیں، ان کے دو …

Read More »

روس کے ساتھ کشیدگی کا یورپ میں اثر نظر آنے لگا، گیس کی قیمتوں میں دس گنا سے زائد اضافہ، جرمنی میں الگ بحث

میٹر

برلن {پاک صحافت} میڈیا کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز سے روس نے یورپ کو قدرتی گیس کی برآمد میں کمی کر دی ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافہ عروج پر پہنچ گیا اور جرمنی کے گیس کے ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے۔ جرمنی کے گیس ڈپارٹمنٹ کے اہلکار …

Read More »

امریکہ کے حکم پر جاپان نے اپنے تیل کے ذخائر پر تجربات شروع کر دیئے

جاپان

ٹوکیو {پاک صحافت} امریکی حکم کے بعد جاپانی حکومت نے اپنے ملک کے تیل کے ذخائر سے تیل لینا شروع کر دیا۔ این ایچ کے نیوز چینل کے مطابق ارنا کی رپورٹ کے مطابق جاپان نے تیل کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے امریکی حکم کے بعد اپنے تیل کے …

Read More »

ایران پر پابندیاں لگاکر خود توانائی کے بحران میں پھنسے یورپ اور امریکہ کو ایران کے وزیر تیل کی نصیحت

وزیر تیل

تہران (پاک صحافت) ایران کے وزیر تیل جواد اوزی نے یورپ اور امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ اگر دنیا کو توانائی کے بحران سے نکلنا ہے تو ایران پر پابندیاں ختم کریں۔ اوزی نے کہا کہ ایران فوری طور پر دنیا کو توانائی کے بحران سے نکلنے میں مدد …

Read More »

سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کر لی گئی ہے،  نئے ذخائر کی دریافت پاکستان پیٹرولیم نے کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایاگیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون” …

Read More »