Tag Archives: دیر

سوات، دیر اور چترال میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سوات، دیر اور چترال میں شدید بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے علاقہ دروش، سوات کے علاقوں بحرین، مدین، مٹہ اور دیر میں رابطہ سڑکیں زیر آب ہیں۔ پاک فوج کی جانب سے دروش، بحرین، …

Read More »

کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ مولانا صاحب ہارے خیبرپختونخوا میں ہیں اور نقصان …

Read More »

بھارت سے آنے والی خاتون نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

انجو

دیر (پاک صحافت) بھارت سے پاکستان آنے والی 35 سالہ خاتون انجو نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان نصراللہ سے شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ انجو نے دیر کے رہائشی نصراللہ سے کورٹ میرج کرلی ہے، جس کے بعد اس نے اسلام قبول کیا اور اپنا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں

ریسکیو

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیر میں دریائے پنجکورہ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد قریبی علاقوں میں مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تحصیل کلکوٹ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) سی ڈی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 خود کش جیکٹس برآمد کرلی گئیں ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا …

Read More »

اے این پی نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے اے این پی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں اے این پی کے چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے امیدواروں کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے مطابق …

Read More »

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں بڑی سطح پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلین ٹری

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف حکومت کے 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل کی جانب سے ایک ارب 25 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اخراجات کو مشکوک اور …

Read More »

پی ٹی آئی وہی کام کر رہی ہے جس کیخلاف وہ ماضی میں نعرے لگاتی رہی۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کے بعد وہی کام کررہی ہے جس کے خلاف وہ ماضی میں نعرے لگاتی رہی ہے، عمران خان کے سارے نعرے اور دعوے جھوٹ ثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »

حکومت کی نالائقی اور نااہلی کرونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نالائقی اور نااہلی کورونا وائرس سے زیادہ عوام اور ملک کے لئے خطرناک اور نقصان دہ ثابت ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

مہنگائی کے سونامی کی وجہ سے عوام کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کے نتیجے میں مہنگائی کے سونامی کی وجہ سے عوام کا سانس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »