Tag Archives: دریافت

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت

گیس ذخائر

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا ون اور شیوا ٹو سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دو کنووں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی گئی ہے جو کہ …

Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

تیل

خیرپور (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ سندھ کے …

Read More »

پنجاب میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

گیس

ملتان (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع …

Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت

تیل و گیس

حیدرآباد (پاک صحافت) سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ کے اضلاع ٹنڈو اللہ یار، سانگھڑ اور حیدر آباد میں تیل و گیس کے اضافی ذخائر دریافت کیے۔ …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت

تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ مل گیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے …

Read More »

زمین کیجانب بڑھنے والا بڑا سیارچہ دریافت

سیارچہ

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کی جانب بڑھنے والے بڑے سیارچے کو دریافت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکا کے کارنیگی انسٹیٹیوشن آف سائنس کے ماہرین نے بتایا ہے کہ انہوں نے 3 بڑے سیارچوں کو دریافت کیا جو اس وقت سورج کے گرد چکر لگارہے ہیں۔ ماہرین کا …

Read More »

ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کے باہر ایک کم وزن ترین ترین سیارہ دریافت کرلیا

نظام شمسی

کراچی (پاک صحافت) ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کے باہر ایک کم وزن ترین ترین سیارہ دریافت کر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سیارہ نظامِ شمسی کے سب سے قریبی ستارے کے گرد گھومتا ہے۔ یہ سیارہ ایک ستارے اور قابلِ حیات علاقے کے درمیان گردش کرتا ہے۔ یہ …

Read More »

ماہرینِ فلکیات نے زمین کے دوسرے ’ٹروجن سیارچے‘ کو دریافت کرلیا

نظام شمسی

کراچی (پاک صحافت) ماہرینِ فلکیات نے زمین کے دوسرے ’ٹروجن سیارچے‘ کو دریافت کرلیا ہے۔  ماہرین کے مطابق  ٹروجن سیارچے اُسی مدار میں گھومتے ہیں جس میں سیارے گردش کرتے ہیں۔ لیکن تصادم اس لیے نہیں ہوتا کیوں کہ ایک ایسی جگہ پر ہوتے ہیں جہاں پر کشش ثقل کی …

Read More »

سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کر لی گئی ہے،  نئے ذخائر کی دریافت پاکستان پیٹرولیم نے کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایاگیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون” …

Read More »