Tag Archives: درخواست

ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست  دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کا درخواست میں مؤقف ہے کہ سپریم …

Read More »

اے این پی کیجانب سے عمران خان اور جنرل فیض حمید کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں مقدمہ درج

عمران خان

پشاور (پاک صحافت) اے این پی نے عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کی طرف سے پٹیشن میں عمران خان اور فیض حمید پر صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں …

Read More »

گوگل کا پاکستان میں ’ایپ گروتھ لیب‘ شروع کرنے کا اعلان

گوگل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں ایپ انڈسٹری کے فروغ  اور  ترقی کیلئے گوگل نے رواں سال جون سے ایپ گروتھ لیب شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل اعلامیے کے مطابق عالمی سطح پر  اپنے کاروبار کو  وسعت دینے کے خواہشمند  پاکستانی ایپ ڈیولپرز، کمپنیز  اور  اسٹوڈیوز چار ماہ جاری رہنے …

Read More »

سپریم کورٹ میں قومی وصوبائی اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کرانےکیلئے مزید 2 درخواستیں دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں قومی وصوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے لیے مزید 2 درخواستیں دائرکردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایک ساتھ الیکشن کرانے کی درخواستیں شہری محمد عارف اور  سردار کاشف خان نے دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل وزارت دفاع …

Read More »

علی امین گنڈا پور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے

علی امین گنڈاپور

لاہور (پاک صحافت) بھکر کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین کو لاہور پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو سینئر سول جج بھکر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں عدالت نے علی امین کو ایک روزہ …

Read More »

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ وزارت دفاع نے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ ملک بھر میں ایک …

Read More »

ڈیم فنڈز، سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

صدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ صدرِ مملکت کو برطرف کرنے کی یہ درخواست شہری چوہدری محمد امتیاز نے دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں استدعا …

Read More »

پنجاب انتخابات فنڈز، الیکشن کمیشن، وزارتِ خزانہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن، وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آج فنڈز کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا …

Read More »