Tag Archives: درخواست

از خود نوٹس قابلِ سماعت نہیں، جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ بھی پڑھ کر سنایا۔ اختلافی نوٹ کے مطابق آرٹیکل 184/3 کے …

Read More »

استعفوں کی واپسی اب ممکن نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوٹوک جواب

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے استعفے منظور ہوچکے ہیں اب واپسی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کی درخواست عدم پیشی کی بنا پر خارج کی گئی ہے۔ عمران خان کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ …

Read More »

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کروانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات 16 کی بجائے 19 مارچ کو منعقد کروانے کی درخواست دی تھی۔ الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کرتے …

Read More »

شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ خیال رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا اسپیکر کو خط، استعفی منظور نہ کرنے کی درخواست

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن قومی اسمبلی نے اسپیکر کو خط لکھ کر اپنا استعفی منظور نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ناصر خان موسٰی زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھا …

Read More »

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں پنجاب حکومت کو بذریعہ چیف سیکریٹری، پرویز الہٰی اور عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے …

Read More »

عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 جنوری کو کرے گا، فل بینچ میں جسٹس …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دیدی

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دے دی، جن میں نواز الٰہی اور طالب نکئی شامل ہیں۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق زبیدہ جلال، غلام بی بی بھروانہ، غلام محمد لالی نے حاضری رجسٹر میں حاضری لگا دی، 22 …

Read More »

14 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی

فوجی

پاک صحافت صہیونی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں کم از کم 14 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔ اسرائیلی اخبار یدیعوت احروت کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور رواں سال اب تک 14 …

Read More »