Tag Archives: خطاب

حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں،فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

حب  (پاک صحافت) پاکستا ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو گرتی دیواریں قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اِن حکمرانوں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ …

Read More »

عمران خان کرسی چھن جانے کے خوف میں مبتلا ہیں، ان کو پتا چل چکا ہے اب ان کے گھر جانے کا وقت ہوگیا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کرسی چھن جانے کے خوف میں مبتلا ہیں، ان کو پتا چل چکا ہے اب ان کے گھر جانے کا وقت …

Read More »

آصف زرداری کی جانب سے وفاق میں بیٹھ کر حکومت کا مقابلہ کرنے کا اعلان

آصف زرداری

ٹنڈوالہ یار  (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وفاقی حکومت کا مقابلہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وفاق میں بیٹھ کر حکومت کا مقابلہ کروں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ اعلان …

Read More »

ووٹ آپ کی نسلوں کا فیصلہ کرتا ہے، اپنے حق کیلئے کھڑے ہونا سیکھو۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

خانیوال (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ووٹ نسلوں کا فیصلہ کرتا ہے، عوام کو اپنے حق کے لئے کھڑے ہونا چاہئے تاکہ ملک بھر میں موجود مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے خانیوال میں عوامی …

Read More »

پڑوسیوں سے تعلقات ہماری حکمت عملی ہے: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

رئیسی

تہران {پاک صحافت} ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ایران کے اندر موجود صلاحیتوں کا ہمسایوں کے ساتھ تبادلہ ہونا چاہیے۔ صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا مقصد پابندیوں کا مقابلہ کرنا اور انہیں غیر فعال کرنا اسلامی جمہوریہ ایران …

Read More »

سعودی 2006 سے مزاحمت کے خلاف برسرپیکار ہیں، حسن نصر اللہ

حسن نصر اللہ

بیروت (پاک صحافت) لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے آج یوم شہداء کے موقع پر ایک تقریر میں حزب اللہ کو لبنان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت قرار دیتے ہوئے کہا: “سعودی 2006 سے مزاحمت کے خلاف برسرپیکار ہیں۔” پاک صحافت نیوز ایجنسی …

Read More »

عمران خان کا قوم سے خطاب مہنگائی بڑھانے کے لیے تھا، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسماعیل راہو وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا قوم سے خطاب مہنگائی بڑھانے کے لیے تھا۔ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی تقریر میں پیٹرول مہنگا …

Read More »

وزیراعظم کا ریلیف پیکج عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے اپنے خطاب میں اعلان کردہ پیکج مسائل میں گرفتار عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ریلیف …

Read More »

مہنگائی خطاب سے نہیں، کارکردگی سے کم ہوگی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری مہنگائی صرف خطاب کرنے سے نہیں بلکہ عملی طور پر کارکردگی سے کم ہوگی لیکن نااہل و نالائق یہ کبھی نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ خطاب …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دے دیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے ستائے عوام کو خبردار کرتے ہوئے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دے دیا۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دواران واضح کہا کہ ابھی سے بتا رہا ہوں کہ …

Read More »