Tag Archives: خزانہ

پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تھی تو پاکستان …

Read More »

زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر جرمانہ کیا جائے گا۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر جرمانہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ کیا …

Read More »

اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے معاملے پر آئی ایم ایف کے معاہدے کی کوئی …

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث بچ گیا۔ وزیرمملکت خزانہ

عائشہ غوث پاشا

لاہور (پاک صحافت) وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے لاہور چیمبر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک مشکل …

Read More »

منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ …

Read More »

75 سال میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ خزانہ خالی کردیا گیا ہو۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار خزانہ خالی کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے، 75 سال میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ خزانہ خالی کر دیا گیا ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال …

Read More »

امریکہ نے چار کمپنیوں اور ایک چینی شہری پر پابندیاں عائد کر دی

امریکہ اور چین

نیویارک {پاک صحافت} امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے چار کیمیکل کمپنیوں اور ایک چینی شہری پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ امریکہ چوان فیٹ یپ نامی شخص کی گرفتاری کا باعث …

Read More »

افغانستان، زمین پر موجود نایاب معدنیات کا ایک بہت بڑا ذخیرہ

افغانستان

کابل {پاک صحافت} افغانستان کا تذکرہ عموما غربت کو ذہن میں رکھتا ہے ، جن میں طالبان اور جنگ زدہ شہر بھی شامل ہے۔ تاہم ، اس ہمسایہ ملک ہندوستان کے پاس واقعتا اتنا چھپا ہوا خزانہ ہے جو آنے والے وقت میں پوری دنیا کو اپنی طرف راغب کرسکتا …

Read More »

حفیظ شیخ اور ندیم بابر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، ن لیگ کا مطالبہ

حفیظ شیخ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر حفیظ شیخ اور ندیم بابر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ایس سی ایل) میں ڈالے جائیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان  مریم …

Read More »

ملک کے خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کو حساب دینا ہو گا: وزیر خارجہ

ملک کے خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کو حساب دینا ہو گا

ملتان(پاک صحافت)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ  براڈ شیٹ معاملے پر ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو بخشا نہیں جائے گااور جونقصان پہنچایا ہے اس کا حساب دینا پڑے گا وزیر اعظم نے کمیٹی قائم کردی ہے اور جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی …

Read More »