عائشہ غوث پاشا

زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر جرمانہ کیا جائے گا۔ عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر جرمانہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ کیا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی بینک ایسا کام نہ کرے۔ مطابق بینکوں کی جانب سے اوور چارجنگ کی تحقیقات اسی ماہ مکمل ہوجائے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عاشہ غوث پاشا کا مزید کہنا ہے کہ ایک سرکاری بینک سمیت مختلف بینکوں نے یہ اوور چارجنگ پچھلے سال اس وقت کی تھی، جب ڈالر کی قلت پیدا ہوئی اور ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے