Tag Archives: حماس

جنوبی افریقہ کا فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

افریقہ

پاک صحافت جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے کہا ہے کہ ہم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا معاہدہ کر رہے ہیں۔ پاک صحافت نے سفارتی نیوز سائٹ انسائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی میں اضافے اور بڑھتے ہوئے فوجی تنازع …

Read More »

نیویارک ٹائمز کا خلاصہ: وہ راز جو حماس کو اسرائیل کے بارے میں معلوم تھے

خلاصہ

پاک صحافت نیویارک ٹائمز اخبار نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ حماس کے جنگجوؤں نے ایک منظم اور احتیاط سے منصوبہ بندی کے تحت مقبوضہ علاقوں میں گھس لیا ہے، اس سے انکشاف ہوا ہے کہ اس سے رازوں کی غیر معمولی معلومات اور کمزوریوں کا گہرا ادراک …

Read More »

اسلامی دنیا اجازت دے، فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا اجازت دے تو ہم فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ، فلسطینیوں کےخلاف درندگی …

Read More »

پاکستان علماء کونسل نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ طاہر اشرفی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اسرائیلی مصنوعات ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، ہماری وزارت خارجہ کو ماضی کی …

Read More »

عالم اسلام کے حکمران بتائیں وہ اسرائیل کے محافظ ہیں یا اسلام کے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عالم اسلام کے حکمران بتائیں وہ اسرائیل کے محافظ ہیں یا اسلام کے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ غزہ جاسکتا ہے تو سن لو، ہم بھی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم …

Read More »

غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کررہی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار سے زائد عمارات کو تباہ کیا گیا، غزہ میں …

Read More »

غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری بمباری فوری طور پر روکی جائے۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری بمباری فوری طور پر روکی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے  اجلاس میں فلسطین کے مسئلے پر …

Read More »

بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا۔ ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی صورت حال انتہائی سنگین ہوچکی ہے، جنگ بندی کیلئے عالمی …

Read More »

امت مسلمہ کو فلسطین کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ملتان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کو فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا فرض ہے فلسطین کی مدد کریں، اسلامی دنیا …

Read More »