Tag Archives: حماس

پاکستان علماء کونسل نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ طاہر اشرفی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اسرائیلی مصنوعات ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، ہماری وزارت خارجہ کو ماضی کی …

Read More »

عالم اسلام کے حکمران بتائیں وہ اسرائیل کے محافظ ہیں یا اسلام کے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عالم اسلام کے حکمران بتائیں وہ اسرائیل کے محافظ ہیں یا اسلام کے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ غزہ جاسکتا ہے تو سن لو، ہم بھی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم …

Read More »

غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کررہی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار سے زائد عمارات کو تباہ کیا گیا، غزہ میں …

Read More »

غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری بمباری فوری طور پر روکی جائے۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری بمباری فوری طور پر روکی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے  اجلاس میں فلسطین کے مسئلے پر …

Read More »

بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا۔ ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی صورت حال انتہائی سنگین ہوچکی ہے، جنگ بندی کیلئے عالمی …

Read More »

امت مسلمہ کو فلسطین کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ملتان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کو فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا فرض ہے فلسطین کی مدد کریں، اسلامی دنیا …

Read More »

اسرائیل عالمی امن کے لیے مستقل خطرہ ہے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر کا کہنا ہے کہ اسرائیل عالمی امن کے لیے مستقل خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیراور سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی تربیتی کانفرنس، ڈیفنس میں فکری نشستوں اور …

Read More »

ہماری آواز اہل فلسطین کے ساتھ ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

پاکپتن (پاک صحافت) رہنما ن لیگ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہماری آواز اہل فلسطین کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین پر آج سے نہیں سالہا سال سے ظلم …

Read More »

صہیونی میڈیا: اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی

آگ

پاک صحافت عبرانی اخبار یدیعوت آحارینوت نے پیر کی صبح خبر دی ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک کے الاقصی طوفان آپریشن میں مرنے والے صہیونیوں کی تعداد 1000 تک پہنچ گئی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق الاقصیٰ طوفان آپریشن میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ …

Read More »