Tag Archives: حریت رہنما

مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا: حریت رہنما

مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا: حریت رہنما

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے اور جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوجاتا خطے میں کبھی بھی پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے ممتاز رہنما محمد مقبول بٹ کا 37 واں یوم شہادت، کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر کے ممتاز رہنما محمد مقبول بٹ کا 37 واں یوم شہادت، کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کے 37 ویں یوم شہادت پر (کل)مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر آزادی پسند رہنمائوں اورتنظیموں نے دی ہے، بھارت نے محمد مقبول بٹ کو11 …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے دہشت گردانہ کاروائی کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے دہشت گردانہ کاروائی کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع میں ترال کے علاقے منڈورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے …

Read More »

بھارتی جیلوں میں قید حریت رہنمائوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: حریت کانفرنس

بھارتی جیلوں میں قید حریت رہنمائوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: حریت کانفرنس

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے آگرہ اور دیگر بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی حالت زار پر اپنی گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظر بندوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا …

Read More »

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما آسیہ اندرابی کے قتل کی سازش، پاکستان نے اقوام متحدہ سے اہم مطالبہ کردیا

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما آسیہ اندرابی کے قتل کی سازش، پاکستان نے اقوام متحدہ سے اہم مطالبہ کردیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما اور انسانی حقوق کی کارکن آسیہ اندرابی کے عدالتی قتل کو روکیں اور بھارت کو راضی کریں کہ وہ ان کے خلاف تمام من گھڑت الزامات کو واپس لے۔ موصولہ …

Read More »

بھارت، مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر بھر جیل میں رکھنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہا ہے

بھارت، مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر بھر جیل میں رکھنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہا ہے

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت حریت رہنماء آسیہ اندرابی کو انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں عمر بھر جیل میں قید رکھنے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دلی کی ایک تابع مہمل عدالت کی طرف سے آسیہ اندرابی اور …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کا فوجیوں کے لیئے خصوصی کالونیاں بنانے کا اعلان، حریت رہنماؤں نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کا فوجیوں کے لیئے خصوصی کالونیاں بنانے کا اعلان، حریت رہنماؤں نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے بھارتی فوجیوں اور ان کے اہلخانہ کیلئے مقبوضہ علاقے میں خصوصی کالونیوں کی تعمیر کے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے نئے اقدام پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت نے سابق بھارتی فوجیوں …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، ضلع پونچھ میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، ضلع پونچھ میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، غاصب فوج نے ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، مقبوضہ وادی کے ضلع پونچھ کے علاقے ڈوگران میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 نوجوانوں کو شہید کیا اور ایک نوجوان کو گرفتار بھی کر …

Read More »