اسلام آباد (پاک صحافت) یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی 18 رکنی نگراں کابینہ میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو بھی شامل کیا ہے۔ پاکستان کی وفاقی …
Read More »سید علی گیلانی ایک فرد کا نہیں ایک تحریک اور مشن کا نام ہے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی ایک فرد کا نہیں ایک تحریک اور مشن کا نام ہے، ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کو ان کی …
Read More »سید علی گیلانی کی زندگی جہد مسلسل کا ایک استعارہ تھی۔ بلاول بھٹو
کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی زندگی جہد مسلسل کا استعارہ تھی ان کو قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ …
Read More »سیدعلی گیلانی کے انتقال سے جموں و کشمیر کی قوم یتیم ہو گئی۔ مشعال ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات سے کشمیری قوم نے ایک عظیم رہنما کو کھو دیا اور یتیم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے سید علی گیلانی کی وفات پر پیغام …
Read More »سیدعلی گیلانی کی وفات سے آزادی کشمیر کا ایک تاریخ ساز عہد تمام ہوا۔ شہبازشریف
اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات سے آزادی کشمیر کا ایک تاریخ ساز عہد تمام ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سید علی گیلانی کی …
Read More »سیدعلی گیلانی کی وفات سے کشمیر ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگیا۔صدرمملکت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات سے کشمیر ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر کے حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس میں …
Read More »تحریک آزادی میں سید علی گیلانی کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔ سراج الحق
لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں سید علی گیلانی کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔ ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ لاہور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …
Read More »جاپان، حریت رہنما کی وفات پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان
ٹوکیو {پاک صحافت} کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ نے سینئر رہنما اور چیئرمین تحریک حریت جموں و کشمیر محمد اشرف صحرائی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جاپان کے دالحکومت ٹوکیو سے جاری بیان میں شاہد مجید ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کے ساتھ بھارت …
Read More »مقبوضہ کشمیر کے سینئر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نقل و حرکت پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں سینئر حریت رہنما اور حریت فورم کے چیئرمین، میر واعظ عمر فاروق کی نقل و حرکت پر عائد پابندی 20 ماہ کے بعد ختم کردی گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق توقع ہے کہ میر واعظ عمر فاروق 82 ہفتوں کے بعد سرینگر کی تاریخی …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، گزشتہ ماہ میں 6 بے گناہ کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری ہے اور تازہ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ فروری میں 6 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے …
Read More »