Tag Archives: جرمانہ

الیکشن کمیشن کیجانب سے عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے …

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ کی عصمت دری کے الزام میں گرفتاری

لندن

لندن {پاک صحافت} بورس جانسن کی پارٹی کو ایک نئے اسکینڈل کا سامنا ہے اور میڈیا نے برطانوی پارلیمنٹ کے ایک قدامت پسند رکن کی عصمت دری سمیت سنگین جرائم کے شبے میں گرفتاری کی خبر دی ہے۔ پاک صحافت نے گارڈین ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا …

Read More »

گوگل پر عائد 150 ملین یورو کا جرمانہ برقرار

گوگل

کراچی (پاک صحافت) فرانسیسی عدالت نےامریکی ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل پرعائد کیے جانے والے 150 ملین یورو جرمانے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ صادر کردیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانس کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے اختیارات سے تجاوز کرنے اورمشتہرین کے ساتھ امتیازی سلوک پرگوگل کی بانی کمپنی الفا بیٹ …

Read More »

الیکشن کمیشن سے جرمانے کی سزا پانے والے مجرم کو اب وزیراعظم نہیں ہونا چاہیے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جرمانہ عائد کئے گئے باقاعدہ مجرم کو اب اس ملک کا وزیراعظم نہیں ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم خود بلدیاتی الیکشن کی مہم چلا رہا …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے اعظم سواتی پر جرمانہ عائد

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (ڈی ایم او) مانسہرہ حیات اللہ جان مروت نے وفاقی وزیر پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

روس میں امریکی میڈیا کو روکیں

سی این این

ماسکو{پاک صحافت} روس میں غلط معلومات کی اشاعت کے جرم میں قید کی سزا کے بعد معروف مغربی میڈیا بالخصوص امریکی میڈیا نے روس میں اپنی سرگرمیاں بند کر دیں۔ پاک صحات کے مطابق، روس کے دوسرے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے ہفتے کے روز اعلان کیا: اے بی سی …

Read More »

فیس بک اور گوگل پر بھاری جرمانہ عائد

گوگل فیس بک

کراچی (پاک صحافت) گوگل اور فیس بک ایک پر ایک بار پھر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے نیشنل کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(سی این آئی ایل) کی جانب سے گوگل پر 150 ملین یورو اور فیس بک پر 60 ملین یورو …

Read More »

علی امین گنڈاپور کیجانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں سخت تنبیہ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

فیس بک پر 12 ارب 7 کروڑ 58 لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ

فیس بک

لندن (پاک صحافت) برطانیہ میں فیس بک کمپنی کو ساڑھے پانچ کروڑ پاؤنڈ (12 ارب 7 کروڑ 58 لاکھ روپے) کا جرمانہ کردیا گیا۔ فیس بک کمپنی کو یہ جرمانہ برطانیہ کے مسابقتی کمیشن نے کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس فیس بک نے اینیمیٹڈ گرافکس سٹارٹ …

Read More »

فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر بھاری جرمانہ عائد

فیس بک

ماسکو (پاک صحافت) روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر بھاری جرمانہ عائد کردیا، روسی خبررساں ادارے کے مطابق روسی عدالت  کی جانب فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کا بتانا ہےکہ فیس بک …

Read More »