Tag Archives: جرمانہ

واٹس ایپ پر 44 ارب 68 کروڑ روپے کا تاریخی جرمانہ

واٹس ایپ

ڈبلن (پاک صحافت) واٹس ایپ پر 44 ارب 68 کروڑ رپے کا تاریخی جرمانہ کر دیا گیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک آئرلینڈ نے واٹس ایپ کو صارفین کے ڈیٹا کا تحفظ نہ کرنے اور اس میں شفافیت نہ لانے پر 225 ملین یورو (44 …

Read More »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کی فیصل مسجد سیل

فیصل مسجد

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کی معروف فیصل مسجد کو سیل کردیا ہے جبکہ مسجد انتظامیہ پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ملک کی مشہور ترین فیصل مسجد …

Read More »

گوگل پر اشتہاری اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر 220 ملین یورو کا جرمانہ

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کی مقبول ترین کمپنی گوگل پر اشتہاراتی اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر 220 ملین یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق یہ جرمانہ فرانس کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی مسابقتی …

Read More »

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو اربوں پاؤنڈ جرمانے کا سامنا

ویڈیو شیئرنگ ایپ

لندن (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک کو اربوں پاؤنڈ جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بچوں کا ڈیٹا جمع اور استعمال کرنے پر برطانیہ میں ٹک ٹاک پر اربوں ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

دبئی میں کار پارکنگ جرمانوں کے حوالے سے پیپر لیس ٹیکنالوجی کا اعلان

امارات

دُبئی(پاک صحافت) دُبئی میں آہستہ آہستہ پیپر لیس ٹیکنالوجی کو رواج دیا جا جا رہا ہے، جس کا مقصد سرکاری کام کاج میں کاغذ کا استعمال ختم کر کے سالانہ اخراجات میں بڑی بچت لانا ہے۔ اس مقصد کے لیے کئی شعبوں میں ڈیجیٹل نظام رائج کر دیا گیا ہے۔ اب کار پارکنگ کرنے …

Read More »

چارجر کے بغیر آئی فون 12کی فروخت، ایپل پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ

آئی فون 12

ساؤ پولو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چارجر کے بغیر آئی فون 12 فروخت کرنے پر کمپنی پر 2 ملین ڈالرز کا جرمانہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں صارفین کے حقوق …

Read More »