Tag Archives: ثبوت

بغیر ثبوت کے آپ جو مرضی کہتے رہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ انتخابات کے عمل میں شامل تھے اور انتخابی عمل آپکی مرضی کے بغیر ہورہا تھا تو سب سے پہلے تو آپکو اس سے انکار کرنا چاہیے تھا ورنہ آپ اس کے شواہد اکٹھے …

Read More »

کمشنر راولپنڈی کے پاس کوئی ثبوت ہوتا تو وہ کل بتاتے، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج سے کمشنر راولپنڈی کا کوئی تعلق نہیں تھا، ان کے پاس کوئی ثبوت ہوتا تو وہ کل بتاتے۔انہوں نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی کا الیکشن پروسس سے کوئی تعلق نہیں، کمشنر راولپنڈی نہ …

Read More »

فیصلے ثبوت ہیں کہ اصل چور کون ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) بانی پی ٹی آئی کی سزا پر مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چور ہمیشہ شور مچاتا ہے، فیصلے ثبوت ہیں کہ اصل چور کون ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ سمجھتے تھے آپ نے چور بازاری کا جو …

Read More »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دوبارہ امریکا پر بغیر ثبوت کے الزام لگایا، عطاء اللہ تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ روز دوبارہ امریکا پر بغیر ثبوت کے الزام لگایا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پروان چڑھانے کے لیے جھوٹے اکاؤنٹ استعمال …

Read More »

جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے ہیں، اسپیشل پراسیکیوٹر

لاہور (پاک صحافت) اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے ہیں۔ فرہاد علی شاہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ثبوت اکٹھے کرلیے گئے ہیں، وہ تمام کیسز میں گناہ …

Read More »

ایف آئی اے کے پاس عمران کی تمام پراکسیز کے ثبوت موجود ہیں۔ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے پاس عمران کی تمام پراکسیز کے ثبوت موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھا فسادی ٹولہ اداروں کے خلاف مہم جوئی کرتا ہے، اس …

Read More »

شواہد موجود ہیں کہ 9 مئی واقعے کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام  آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ 9 مئی سب نے دیکھا، شواہد موجود ہیں جوثابت کرتے ہیں کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

‏عمران نیازی کے دورمیں ایف آئی اے کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا اور شہبازشریف باعزت بری ہوئے،حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏عمران نیازی کے دور میں ایف آئی اے کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا اور شہبازشریف باعزت بری ہوئے۔

Read More »

روس کے حوالے سے امریکہ اور جنوبی افریقہ کے درمیان اختلافات بڑھ گئے

افریقی

پاک صحافت امریکی دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے جنوبی افریقہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ ایران پریس کے مطابق جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان کلیسن مونیلا نے بتایا ہے کہ ملک میں تعینات امریکی سفیر کے غیر مصدقہ دعوے کے بعد انہیں وزارت …

Read More »

جمہوریہ آذربائیجان کی جانب سے ایران پر بے بنیاد الزامات

آزربائجان

پاک صحافت جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے بغیر کسی ثبوت کے اس ملک کے ایک رکن پارلیمنٹ پر حملے میں تہران کا ہاتھ ہونے کا الزام لگایا ہے۔ جمہوریہ آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ فضل مصطفی منگل کے روز سبونچی قصبے میں ان کے گھر کے سامنے مسلح افراد کے …

Read More »