Tag Archives: تکلیف

عمران نیازی اینڈ کمپنی غصے میں ہر ایک کو کاٹنے سے گریز کریں، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلا م آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ترجما ن اسلم غوری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اینڈ کمپنی غصے میں ہر ایک کو کاٹنے سے گریز کریں، عمران نیازی کا کراچی شو فلاپ تھا، الزام تراشیوں، نام بگاڑنے …

Read More »

پشاور دھماکے میں شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، نواز شریف

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میان نواز شریف نے پشاور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ تکلیف کی گھڑی …

Read More »

حکومت لوگوں کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اپنی عوام دشمن پالیسیوں اور اقدام کی وجہ سے عوام کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب …

Read More »

جو پکچر حکومت دکھا رہی ہے اس سے عام آدمی کو اور تکلیف ہورہی ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جو پکچر حکومت دکھا رہی ہے اس سے عام آدمی کو اور تکلیف ہو رہی ہے حکومت کو Appreciate اس دن کرینگے جب ہمارے بجلی کے بل کم آئینگے جب عام آدمی خوشحال ہوگا۔

Read More »

عمران خان کو سندھ سے تکلیف کیوں ہے سب معلوم ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سندھ سے تکلیف کیوں ہے یہ سب کو معلوم ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سندھ میں دل …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے تمام مشکلات کا آسان حل بتا دیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کو نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے ملکی مسائل کا واحد حل بتا دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کا حل، مہنگائی کا حل، عوام کی …

Read More »

وزیر اعظم نے عوام کیلئے ریلیف نہیں بلکہ تکلیف پیکج دیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پسی ہوئی عوام کو ریلیف نہیں بلکہ مزید تکلیف پیکج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت سبسڈی ختم کرے اور بڑھائی گئی …

Read More »

ایسے لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں جو آپ کو تکلیف دیں، ہانیہ عامر

ہانیہ عامر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل  ہانیہ عامر نے مداحوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ایسے لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں جو آپ کو تکلیف دیں اور اُن کے ساتھ رہیں جو آپ کے ساتھ اچھے ہیں اور آپ کو خوشی دیتے …

Read More »

سلمان خان نے نامور ہدایت کار سبھاش گھائی کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے بھارت کے نامور ہدایت کار سبھاش گھائی کو تھپڑ مانے کی وجہ بتا دی۔ سلمان خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ ایشوریا رائے سے بریک کے بعد وہ خود پر کنٹرول نہیں رکھ پاتے تھے البتہ وہ کسی اور …

Read More »

موجودہ حکمرانوں نے قوم کو ریلیف نہیں بلکہ صرف تکلیف دی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے قوم کو ریلیف کے بجائے صرف تکلیف ہی دی ہے۔ آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »