Tag Archives: تقریبات

سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کی غرض سے ریڈ کارپٹ (سرخ قالین) بچھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیراعظم نے سرکاری تقریبات …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروانے کا حکم

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروانےکا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی کی خلاف ورزی کا سخت …

Read More »

حضرت داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا

داتا گنج بخش

لاہور (پاک صحافت) حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف کی جانب سے عرس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، نگران وزیراعلی پنجاب محسن رضا نقوی کو دعوت نامہ بھجوا دیا …

Read More »

قابض بھارتی فوج کی نگرانی کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم بلند

پرچم

اسلام آباد (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھی یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فوج کی کڑی نگرانی کے باوجود وادی میں پاکستانی پرچم لہرائےگئے، کشمیریوں نے گھروں کی چھتوں پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر جذبات کی عکاسی کی۔ کشمیر …

Read More »

ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

14 اگست

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں شہر شہر، گلی گلی زور و شور سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کیلئے آئے ہوئے خریداروں سے بازاروں میں رونقیں بڑھ گئیں، بچے بڑے سبھی قومی پرچم اور بیجز کی خریداریوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان کے جشن آزادی …

Read More »

فلسطینیوں کے جشن سے اسرائیل کا خوف؛ بین گوئر کو حملہ کرنے کا حکم ہے

اسرائیل

پاک صحافت صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر “اطمر بن گوور” نے اپنے 40 سال قید فلسطینی قیدی “کریم یونس” کی رہائی کے موقع پر جشن منانے پر فلسطینیوں سے نمٹنے کا حکم دیا۔ اس حکومت کی جیلوں میں زندگی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خبر رساں …

Read More »

“ہالووین” ایک بری رسم ہے/مغربی تہذیب کے دعوے سے بیوقوف نہ بنیں!

دبئی پولیس

پاک صحافت دہی خلفان، دبئی پولیس کے ڈپٹی چیف، جو وقتاً فوقتاً مختلف علاقائی مسائل پر تبصرہ کرتے ہیں، نے بعض اسلامی ممالک کی جانب سے ہالووین منانے پر کڑی تنقید کی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسیا الیوم ویب سائیٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کا 75واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا

یوم آزادی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا 75واں یوم آزادی آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزار قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا تھا، اب معاشی قوت بنائیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا تھا، اب معاشی قوت بنائیں گے۔ نہ جھکے تھے نہ کبھی کسی کے آگے جھکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز …

Read More »

بیجنگ اولمپکس کی مشعل سیاست سے روشن

بیجنگ

بیجنگ {پاک صحافت} 24ویں بیجنگ سرمائی اولمپکس 4 فروری بروز جمعہ 91 ممالک کے تقریباً 3000 کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوئے، بیجنگ میں کھیلوں کی مشعل روشن کرتے ہوئے، دنیا میں کھیلوں کے سب سے اہم ایونٹ۔ پاک صحافت کے مطابق یہ ٹورنامنٹ چین میں سفارتی کشیدگی کے …

Read More »