Tag Archives: تعلیم

وزیر اعظم کا قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری طور پر عوام کو فراہم کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری طور پر عوام کو فراہم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہاکہ یہ ذخائر عوام کو گیس کی قلت سے نجات دلانے کے لئے استعمال میں لائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے فوجی …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے نئے مالی سال کے دوران تعلیمی بجٹ میں کمی اور کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو بحال کرنے کی بھی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت جاری کی ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ن لیگ …

Read More »

علم اور تحقیق اور جستجو سے دنیا میں ترقی ممکن ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

گوادر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ علم اور تحقیق اور جستجو سے دنیا میں ترقی  ممکن ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ بلوچستان کے خطے کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، اختلاف کو تشدد سے نہیں ، مکالمے سے حل کرنے …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید کا انتقال، 40 روزہ سوگ کا اعلان

خلیفہ بن زائد

پاک صحفات متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان آج انتقال کر گئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی  نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ ان کی عمر 73 برس تھی۔ صدر زید النہیان کی عمر 73 برس تھی …

Read More »

آئندہ بجٹ میں سب سے زیادہ منصوبے نوجوانوں کیلئے رکھیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ نوجوانوں کا ہوگا جس میں سب سے زیادہ فوکس نوجوانوں کو کیا جائے گا اور منصوبے بھی ملک کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

پاک امریکہ تعلقات کی مضبوطی باہمی احترام کیساتھ مشروط ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان موجود دوستانہ تعلقات کو باہمی احترام کے ذریعے ہی مضبوط کرسکتے ہیں، دونوں ممالک کو اس طرف متوجہ رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے امریکی ناظم الامورانجیلا ایگلرکی الوداعی ملاقات …

Read More »

پاکستان تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن اور خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے،راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ  پاکستان تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن اور خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے، پاکستان اپنی سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات  امریکی کانگریس کی خاتون رکن …

Read More »

اقوام متحدہ: اسرائیلی آباد کاری سے فلسطینی ریاست کا وجود ختم ہو گیا ہے

اسٹیفن ڈوجارک

نیویارک {پاک صحافت} اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی آبادکاری تشدد کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ بستیاں ایک مستحکم فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو ختم کر دیتی ہیں۔ اسٹیفن ڈوجارک نے منگل کے …

Read More »

صائمہ نور نے مداحوں کو اپنی تعلیم کے حوالے سے بتا کر حیران کردیا

اداکارہ صائمہ

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ  صائمہ نور نے مداحوں کو اپنی تعلیم کے حوالے سے بتا کر حیران کردیا۔ صائمہ نور نے مداحوں کو بتایا کہ ایک بار گئی تھی اسکول خوشی خوشی، نرسری میں مار پڑی اُس کے بعد کبھی اسکول کا منہ نہیں دیکھا۔ اداکارہ نے یہ بھی …

Read More »

سب سے بڑا چیلنج غربت کا خاتمہ، اچھی صحت، معیاری تعلیم اور صاف پانی کی فراہمی ہے، وزیر اعلٰی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا چیلنج غربت  کا خاتمہ، اچھی صحت،  معیاری تعلیم اور صاف پانی  کی فراہمی ہے جبکہ سندھ حکومت ان مسائل  کے حل کے لیے بھرپور  کام کررہی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے …

Read More »