Tag Archives: تعلیم

پی ٹی آئی حکومت عوام کا خون چوس رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اس وقت عام شہریوں کے لئے عزت کی زندگی گزارنا مشکل ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت عوام کا خون چوس رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت نے عام آدمی کو لوٹا اور مافیاز کو نوازا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت)  جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر برس پڑے، سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عام آدمی کو لوٹا اور مافیاز کو نواز۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت اور نظریہ خطرات …

Read More »

عمران خان نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اس وقت پاکستانی عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ ایک عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب …

Read More »

عوام دشمن بجٹ کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا پیش کردہ بجٹ عوام دشمنی پر مبنی ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں قومی اقتصادی …

Read More »

اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کے بجٹ سے کورونا کی روک تھام کی جائے، پوپ فرانسس

پوپ فرانسس

ویٹیکن {پاک صحافت} سینئر عیسائی عالمی رہنما پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی خریداری پر خرچ ہونے والی رقم کوویڈ 19 جیسے وبائی امراض کی روک تھام کے لئے استعمال کی جانی چاہئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ، پوپ فرانسس نے ہفتے کے روز ایک اجلاس میں کہا …

Read More »

جہیز سے متعلق ڈیزائنر علی ذیشان کا وضاحتی بیان

جہیز خوری

کراچی (پاک صحافت) جہیز خوری سے متعلق پاکستان کے معروف ڈیزائنر علی ذیشان کے بیان پر لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ڈیزائنر  نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں ڈیزائنر علی ذیشان کی جانب سے نمائش نہ لگاؤ، جہیز خوری بند کرو‘ کے …

Read More »

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) نالج اکانومی کے فروغ سے متعلق اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا  کہ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا اور تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے،پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، ملک کا مستقبل تعلیم کے فروغ …

Read More »