آئی ایس پی آر

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی شامل ہیں۔ پاک فوج میں ترقی پانے والے دیگر میجر جنرلز میں انعام حیدر ملک، فیاض حسین شاہ اور نعمان زکریا شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں محمد ظفر اقبال، ایمن بلال ظفر، احسن گلریز، سید عامر رضا بھی شامل ہیں۔ پاک فوج میں ترقی پانے والے 12 میجر جنرلز کی فہرست میں شاہد امتیاز، منیر افسر، یوسف جمال اور کاشف نذیر کے نام بھی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مراد علی شاہ

جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں، وزیرِاعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت مخالف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے