Tag Archives: تحقیق

کیا آپ جانتے ہیں زمانہ قدیم میں دن کو دورانیہ صرف 19 گھنٹے ہوتا تھا

زمین

(پاک صحافت) زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے، مگر زمانہ قدیم میں یہ دورانیہ کافی کم تھا۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ اربوں سال قبل زمین کا ایک دن 19 گھنٹوں کا تھا اور ایک ارب سال تک …

Read More »

جوپیٹر کے برفانی چاندوں کے مشاہدے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی کا مشن روانہ

نظام شمسی

(پاک صحافت) ظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے جوپیٹر کے تین برفانی چاندوں کے مشاہدے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کا خلائی مشن روانہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ای ایس اے کے جوپیٹر کے تین برفانی چاندوں کے مشاہداتی مشن کو’جوپیٹر آئیسی‘ اور ’جوس‘ کا نام …

Read More »

چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کا دریافت کرلیا

(پاک صحافت) چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کے ذخیرے کو دریافت کرلیا ہے۔ اس حوالے سے جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ چین کے چینگ 5 مشن نے چاند بھر میں پھیلے گلاس کے ننھے موتیوں کے اندر پھنسے پانی کو …

Read More »

چاند پر خلا بازوں کے پہننے کیلئے خصوصی خلائی سوٹ متعارف

(پاک صحافت) ناسا اور امریکی کمپنی ایکسیئم نے چاند مشن پر جانے والے خلابازوں کے پہننے کیلئے بنائے گئے نئے خلائی سوٹ کی رونمائی کردی۔ خلابازوں کے خصوصی سوٹ کی نمائش کے موقع پر ایکسیئم کا کہنا تھا کہ رواں برس گرمیوں کے بعد خلابازوں کو ٹریننگ کیلئے نئے سوٹ …

Read More »

پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب

اسلام آباد (پاک صحافت) پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب ہے۔ جی ہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چاند کی سطح تک پہنچنے والا پہلا مسلم ملک بننے کے قریب ہے۔ یو اے ای کا راشد نامی روور (Rover) 25 اپریل کو …

Read More »

ماہرین کی جانب سے  زمین کی اندرونی تہہ کے اندر ایک اور تہہ کے شواہد دریافت

 (پاک صحافت) آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) کے ماہرین نے ہمارے سیارے کی اندرونی تہہ کے ایک اور تہہ کے شواہد دریافت کیے ہیں۔ محققین کے مطابق یہ نئی تہہ 400 میل پر پھیلی ہوئی ہے، جو لوہے اور نکل جیسی دھاتوں سے بنی گیند ہےجس میں زمین کی …

Read More »

زمین کی اندرونی تہہ نے الٹی جانب گھومنا شروع کردیا ہے، ماہرین کا دعویٰ

کراچی (پاک صحافت) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ زمین کی اندرونی تہہ نے الٹی جانب گھومنا شروع کردیا ہے۔ یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ ماہرین کے مطابق زمین کی اوپری تہہ سیال دھات پر مبنی ہے جبکہ اندرونی تہہ ٹھوس دھاتوں پر …

Read More »

یو اے ای کی اسرائیل دوستی، یہودی تاریخ اور ہولوکاسٹ کو اسکولوں میں پڑھایا جائے گا

یو اے ای

پاک صحافت متحدہ عرب امارات نے اسکولوں کے نصاب میں یہودیوں کی تاریخ اور ہولوکاسٹ کی کہانی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے اعلان کیا ہے کہ ہولوکاسٹ اور یہودی تاریخ سے متعلق اسباق کو ملک کے پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں …

Read More »

جوہری توانائی کے حصول میں اہم پیش رفت

جوہری توانائی

کیلی فورنیا (پاک صحافت) جوہری توانائی کے حصول میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نئی تحقیق کےمطابق جوہری فیوژن (ایسا عمل جس میں ٹھوس مادہ تبدیل ہو کر مائع بن جاتا ہے) تقریباً لامحدود توانائی کے حصول کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ت تفصیلات کے مطابق تحقیق میں شامل ماہرین …

Read More »

روتے بچے کو چپ کرانے کا سائنسی طریقہ

بچہ

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایسا آسان طریقہ کار بتایا ہے جس سے نہ صرف روتے بچے کو چپ کرایا جاسکتا ہے بلکہ سلایا بھی جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ تحقیق کرنٹ بائیولوجی نامی تحقیقی جرنل میں شائع ہوئی ہے جس میں جاپان اور اٹلی میں بچوں کو خاموش کروانے کی …

Read More »