Tag Archives: تحقیقات

صدر کے ایک ٹویٹ سے ملک میں بحران پیدا ہوگیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کے ایک ٹویٹ سے ملک میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کے …

Read More »

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر اعظم خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز پہنچ کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو ایف آئی اے آفس میں آج طلب کیا گیا تھا جہاں ان سے …

Read More »

ہزارہ ایکسپریس حادثہ وسائل کی کمی کا شاخسانہ ہے۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس حادثہ وسائل کی کمی کا شاخسانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرر یلوے خواجہ سعد رفیق نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہزارہ ایکسپریس حادثے کو وسائل کی کمی کا …

Read More »

اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں پیش

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) ایف آئی اے نے حیدرآباد کے اسپیشل اینٹی کرپشن جج کی عدالت میں اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف چالان پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے گرفتار ملزمان نعمان صدیقی، کامل انور، ذیشان صدیقی، محمد انور اور کامران …

Read More »

عثمان بزدار کو نیب نے ایک مرتبہ پھر طلب کرلیا

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب لاہور نے 31 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار عثمان بزدار نیب کی تحقیقات میں مسلسل 15 پیشیوں پر غیر حاضر رہے ہیں، نیب نے اب 16 ویں مرتبہ طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

سائفر کا معاملہ، پی ٹی آئی چیئرمین 25 جولائی کو ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو 25 جولائی کو طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ ایف آئی اے نے نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو متعلقہ دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے …

Read More »

سائفر معاملے پر ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو طلب کرلیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر معاملے پر ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے …

Read More »

نیب کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب کے ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

یونان کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں میں صرف 14 زندہ بچ سکے۔ حکام

یونان کشتی حادثہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکام کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں میں صرف 14 زندہ بچ سکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سید حسین طارق کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی ارکان زیب جعفر اور مشاہد حسین سید نے وزارت اوورسیز حکام سے یونان کشتی حادثے پر سوالات …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر: میں ٹرمپ کے ساتھ کھڑا ہوں

پاک صحافت امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی نے خفیہ دستاویزات کو ذخیرہ کرنے کے حوالے سے وزارت انصاف کی تحقیقات کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزام پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: میں اس عظیم ناانصافی کے خلاف کھڑا ہوں۔ ارنا کی رپورٹ کے …

Read More »