Tag Archives: تحقیقات

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کی تعداد 17 ہو گئی

سی ٹی ڈی

سوات (پاک صحافت) سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے شہداء کی تعداد 17 ہو گئی، واقعے میں 51 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے دہشت گردی کا امکان رد کر …

Read More »

وزیر داخلہ کی جانب سے  پی ٹی آئی کارکنان کو اٹھانے کے واقعات کی تحقیقات کی یقین دہانی

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی ویر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کو اٹھانے کے واقعات کی تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے کارکنان کے اٹھائے …

Read More »

جامعہ تشدد کیس، دہلی ہائی کورٹ نے فیصلہ پلٹ دیا

جامیعہ

پاک صحافت 2019 کے جامعہ تشدد کیس میں شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا اور آٹھ دیگر کو بری کرنے والے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم کرتے ہوئے، دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو ان پر فسادات اور غیر قانونی اجتماع کا الزام عائد کیا۔ جیسا کہ بار …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا

جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط لکھ کر شکایت کنندہ میاں داؤد کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ دیگر …

Read More »

ایف آئی اے نے فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے بشری بی بی کی دوست فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی اشتہار میں کہا گیا ہے کہ فرحت شہزادی کو 30 دن میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ فرح گوگی اپنے خلاف جاری …

Read More »

ایف آئی اے نے فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) ایف آئی اے لاہور نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی نے محکمہ اینٹی کرپشن کی درخواست پر بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف مقدمہ …

Read More »

ایف آئی اے کیجانب سے شوکت ترین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ گفتگو کی لیک آڈیو پر تحقیقات مکمل …

Read More »

پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

پشاور دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) پشاور دھماکے کی تحقیقاتی ٹیم خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم اور سہولت کاروں تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی ٹیم دھماکے میں ملوث دہشت گرد تنظیم اور سہولت کاروں تک پہنچ گئی ہے۔ مسجد میں خودکش حملے میں کالعدم تنظیم اور اس کا …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب کیجانب سے پرویز الہی دور حکومت کے ٹھیکوں کی تحقیقات شروع

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے سابق وزیراعلی پرویز الہی کے دورحکومت میں دیئے گئے ٹھیکوں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے سابق دور میں خزانے کے غلط استعمال سے متعلق درخواستوں پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پرویز الہی …

Read More »

قمر زمان کائرہ نے آصف زرداری پر عمران خان کے الزام کو گھناؤنا قرار دےدیا

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے سابق صدر مملکت آصف زرداری پر عمران خان کے الزام کو گھناؤنا قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔  قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ایسے الزام کو چھوڑنا نہیں چاہیے اور چھوڑیں گے بھی …

Read More »