Tag Archives: تحریک انصاف

خیبرپختونخوا میں عبرتناک انجام کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں عبرتناک شکست کے بعد پنجاب میں پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں مل رہے ہیں۔ عوام انہیں مسترد کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مولانا صاحب نے پی ٹی …

Read More »

حکومتی ترجمانوں ثبوت کڈو ثبوت، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے نیب کی جانب سے التوا کی درخواست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پھر ایک التواء کی درخواست، جب سے جج صاحبان نے نیب کے ثبوتوں کے بکسے مانگے ہیں، نیب کی بیماری ہی …

Read More »

خانیوال کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ نے ایک بار پھر میدان مار لیا

مسلم لیگ ن

خانیوال (پاک صحافت) پی پی 206 خانیوال کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار نے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد سلیم 47 ہزار 649 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ …

Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کیجانب سے علی امین گنڈاپور کو نوٹس جاری

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (پاک صحافت) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی امین گنڈاپور کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک اور نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز ٹانک میں …

Read More »

پاکستان کے غریب عوام این آر او نہیں جینے کا حق مانگ رہے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام این آر او نہیں سستی بجلی، روزگار اور جینے کا حق مانگ رہے ہیں۔ ان کا  کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھ …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کے خلاف مقدمہ درج

پی ٹی آئی

میانوالی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما امیر خان سوانسی کے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،  زرائع کے مطابق ہفتے کے روز جلسہ گاہ میں داخل ہوتے ہوئے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے جرم میں ان پر مقدمہ درج کیا گیا۔ تفصیلات …

Read More »

حکومت کے ظالمانہ اقدامات بجلی بن کر معیشت پر گر رہے ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات بجلی بن کر معیشت پر گر رہے ہیں۔ شہباز شریف نے حکومت …

Read More »

ووٹنگ مشین کے خلاف نہیں، مشین چلانے والوں کے خلاف ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہم ووٹنگ مشین کے خلاف نہیں بلکہ مشین چلانے والوں کے خلاف ہیں۔  خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل …

Read More »

پی ٹی آئی کے جلسے میں عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں میں تو عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ طویل مدت سے کیا جارہا ہے لیکن اب پی ٹی آئی کے جلسے میں بھی ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں …

Read More »

حکومتی کارکردگی سے مایوس پی ٹی آئی کے اہم رہنما مستعفی

پی ٹی آئی

سرگودھا (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے مایوس ہوکر اہم رہنما نے پارٹی عہدے اور رکنیت سے استعفی دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا این اے 92 …

Read More »