Tag Archives: تبدیلی

ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا ہے۔  خیال رہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ مزید 4 فیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ نئی تبدیلی اس وقت کچھ …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑ ی مشکل حل کردی

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ نے صارفین کے لیے تصاویر اور ویڈیوز چیٹ میں بھیجنے میں آسانی کردی۔ واٹس ایپ نے آئی او ایس کے صارفین کے لیے اب میڈیا (تصاویر، ویڈیو) چیٹ میں بھیجنے کی حد 100 کردی، یعنی اب صارف زیادہ سے زیادہ چیٹ میں 100 تصاویر یا …

Read More »

ہم بنیادی طور پر 2 چیزوں سے ناکام ہوئے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم بنیادی طور پر 2 چیزوں سے ناکام ہوئے ہیں، سیاسی عدم استحکام اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ہماری ناکامی ہے۔ ان کہنا ہے کہ دیگر ممالک طویل المدتی پالیسیوں سے خود کو تبدیل کر سکتے ہیں تو …

Read More »

تبدیلی سرکار کی بدولت صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ تبدیلی سرکار کی بدولت آج صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کل عدم …

Read More »

نواز شریف کی واپسی کسی چیز سے مشروط نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی کسی چیز سے مشروط نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کو پارٹی کا آرگنائزر لگانا اچھی بات ہے۔ پاور …

Read More »

بابائے قوم کا 146 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی (پاک صحافت) بانی پاکستان قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 146واں یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں پاکستان …

Read More »

ٹوئٹر میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر میں لگ بھگ روزانہ کی بنیاد پر نئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ 8 ڈالرز ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک اور دیگر تبدیلیاں اب تک ٹوئٹر میں کی جاچکی ہیں۔ خیال رہے کہ ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

عمران خان تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان تاریخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں۔ لوگ جانتے ہیں کہ …

Read More »

سعودیوں کا استقبال امریکہ اور چین کے صدور سے مختلف کیوں تھا؟

تکڑی

پاک صحافت عرب اجلاس عرب ممالک کی پالیسیوں میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک پیراڈائم شفٹ جو چین کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے اور یوآن کو ڈالر سے بدلنے کی راہ ہموار کرتا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق “جدید ڈپلومیسی” کے تجزیہ کی بنیاد “چین عرب …

Read More »

عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جو کرنے جارہے تھے اللہ کے فضل سے ہم نے روک دیا۔ اس کے ساتھ ہی …

Read More »